⚘بات یہ نہیں کہ ⚘تیرے بنا جی نہیں سکتے.....!!
⚘بات یہ ہے کہ تیرے بنا ⚘جینا نہیں چاہتے.....!!
ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا
کاش، ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ
ﻣﺤﺾ ﺍِﮎ ﻧﻈـــر، ﻓﻘﻂ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ، بس ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ
تم نے کیا سوچ کر میرے آگے
پھر محبت کا مشورہ رکھا
عشق گھر کا کوئی ملازم ہـے
ایک چھوڑا تو دوسرا رکھا
#
ختم اپنا وجود کرجاؤں..........,
جی میں آتا ہے آج مرجاؤں....,
لہو نہ ہو تو قلم ترجماں نہیں ہوتا
ہمارے دور میں آنسو زباں نہیں ہوتا
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
کون بنتا ہے _____ کسی کا...!!!!
" تم ____ اپنی ہی مثال لے لو...!!!!










mehfil join kro sb merii
koi mehfil join krloo 

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain