Damadam.pk
banilfatima's posts | Damadam

banilfatima's posts:

banilfatima
 

ایک عورت نے گھبرا کر شوہر کو اطلاع دی..... اب میں کوکنگ کی کلاس اٹینڈ کرنے نہیں جایا کروں گی.... شوہر: کیوں بیوی: آج غلطی سے مجھ سے کچھ جل گیا..... شوہر: کیا جل گیا......؟ بیوی: کلاس روم..... .b1

banilfatima
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا.... بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے.....b1

banilfatima
 

شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ” ہماری شادی نہیں ہوسکتی کیونکہ میری شادی کہیں اور فکس ہو گئی ہے “ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا سوری”غلطی سے آپکو میسج بھیج دیا” دولہا پھر ٹینشن میں آگیا
.b1

banilfatima
 

ڈاکٹر : آپکے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لیں بیوی : یہ میں انھیں کس ٹائم دوں ؟ ڈاکٹر : یہ آپ نے کھانی ہیں :
.b1

banilfatima
 

تعزیت کے لئیے آئیں نا
میری خواہشیں مر گئیں ہیں __!!😔

banilfatima
 

یہ خوف تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے!!
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

banilfatima
 

تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے

banilfatima
 

ایک بھی کام کی نہیں نکلی....!!!
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...!!!

banilfatima
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ؟
اس کا ملنا تو اک بہانہ تھا

banilfatima
 

ھم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ھم میں قوت للکار نہیں

banilfatima
 

چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتے سب سے رکھو امید کسی سے نہیں

banilfatima
 

نہ جانے حشر میں کیا حشر ہو گا۔
چلے ہیں زندگی برباد کر کے۔

banilfatima
 

میں نے پایا هے وہ جہاں محسنؔ
جس میں ممکن نہیں دُکھوں سے نجات

banilfatima
 

رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو.. ....

banilfatima
 

چین آئےنہ مجھ کوسکھوں کے بادلوں سے
میں بن گئی ہوں عادی دکھوں کے طوفان کی..

banilfatima
 

تنہائی کا احساس مٹائے کیسے
تنہائی تو اپنا مقدر ہے.. ....

banilfatima
 

ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر
نہ رُک پائیں گے آنسو، یہ کلام سُن کر.

banilfatima
 

درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں.

banilfatima
 

Bikne Wale Aur Bhi Hain Jao Jakar Khareed Lo,
Hum Kimat Se Nahin Kismat Se Mila Karte Hain.😎😎😎😏😏

banilfatima
 

Suna Hai Khuda Ke Darbar Se..
Kuch Farishtey Faraar Ho Gaye..
Kuch To Vaapas Chale Gaye..
Aur Kuch Humare Yaar Ho Gaye. 😘😘