Damadam.pk
banilfatima's posts | Damadam

banilfatima's posts:

banilfatima
 

Haq Se Do Toh Tumhari Nafrat Bhi Qabool Humein,
Khairat Mein Toh Hum Tumhari Mohabbat Bhi Na Lein.
😏😏😏😏😏😏

banilfatima
 

موت میرے بس میں نہیں
زندگی سے مجھے پیار نہیں.. ....

banilfatima
 

انداز دیکھے
ہر جگہ جھگڑے فساد دیکھے
واہ انسان تیرے یہ انداز دیکھے.. ....

banilfatima
 

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
Love you A .m2

banilfatima
 

جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.

banilfatima
 

لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں

banilfatima
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

banilfatima
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو،
مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی

banilfatima
 

وہ سب الزام میرےنام کرکے
بچھڑنےکابہانہ چاہتےتھے

banilfatima
 

ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا

banilfatima
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے....
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی..

banilfatima
 

یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم

banilfatima
 

I forget my pain when i remember your's HUSSAIN AS 🙏🙏

banilfatima
 

انسان کہا وہ لوگ ہمیں شیطان دیکھائی دیتے ہیں
جو آل نبی ص کی عظمت سے انجان دیکھائی دیتے ہیں 🙏🙏🙏

banilfatima
 

کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے
اس نواسے پر مصطفی ص کو ناز ہے
یوں تو لاکھوں سجدے کیے مخلوق نے مگر
حسین ع نے وہ سجدہ کیا جس پر خدا کو ناز ہے

banilfatima
 

آیا تھا سب سے دیر میں لیکن کمال ہے
حر ع سب سے پہلے لے گیا جنت حسین ع سے 🙏🙏🙏🙏

banilfatima
 

منکر پھنسے گا روز حشر پل صراط پر
گزریں گے ہم لگا کہ صدا یا علی ع مدد

banilfatima
 

لالچ ریاست وہ بھی جنت کے سردار کو
یزید تیری سوچ پر لعنت ہے بے شمار
SALAM YA HUSSAIN AS

banilfatima
 

Gham ko biddat bata k puchte hai,
Kisko rote ho ab kahan hai HUSSAIN (as)
Mar kar hath apne seeno par,
Hum batate hain ab yaha hai HUSSAIN (as) 🙏🙏🙏

banilfatima
 

کبھی رسول ص کے کاندھے پر کبھی نوک سناں پر
امام حسین ع آپ کو جب بھی دیکھا سر بلند دیکھا 🙏🙏🙏