رات بھر جاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں...
شاکر
چاند کے عشق میں بینائی چلی جاتی ہے...
*🤣_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🤣🌹
🙄عشق کا "ع" تو عذاب تھا ہی صاحب🙄
😔"ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر بن گیا😔
🙄عشق کا "ع" تو عذاب تھا ہی صاحب🙄
😔"ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر بن گیا😔










صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔
ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🤣🤣🤣🤣🤣
عشق قلندروں کا رقص ہے__!
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں__!
: £"RISHTA"¥ Rishta bnao to "ANKHON" OR "PALKON" jaisa Q k AGAR ankh main kuch chla jae to palken trap uthti hain or agar thori dair palken na jhapken to ankhen ro parti hain

نہ جانے کیوں آج دل کرتا ہے
لگاوں خود کو خود کے گلے ،،
سسکیاں لے لے کے روتی رہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain