دل مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے
ذرا بہکے.....ذرا سنبھلے.......ذرا تڑپے......ذرا ٹھہرے…!🔥🖤
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔
*نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟*
*وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤*
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥*
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی