یہ آپ ہم تو اداکار ہیں سو زندہ ہیں
.
سنا ہے لوگ محبت میں مر بھی جاتے ہیں

تخلیق ہوتے ہوتے کہاں آگیا ہوں مَیں_🍁_
ہر کوئ کہہ رہا ہے کہ تیرا خدا ہوں مَیں🥀🥺
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔❣
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔❣
..ﻏﺮﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮬﮯ ﺍﻥ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﮐﺎ.....
جنهیںﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻧﭽﺎﺋﯿﻮﻥ ﭘﺮ ﻧﺎﺯ ہے
💯🔥✌️
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!
مطمئن اس لئے بھی ہوں 💯
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں.🔥
عاجزی بھی کمال کی چیز ہے۔۔
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں۔۔..✌️
کسی کے دل میں دھڑکنے میں وہ مزہ کہاں۔
جو مزہ دشمن کی آنکھ میں کھٹکنے میں ہے❤️✌️❤️
کس کس کو پتا ہے
دماغ کھانے سے بادام تیز ہوتے ہیں 😳😳
مطلب کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

