کل رات اسکو خواب میں گلے سے لگایا تھا میں نے ۔۔۔۔
.
آج دن بھر میرے دوست میری مہک کا راز پوچھتے رہے ۔۔۔
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
Tamasha ya bhi hai k Tamashai apne Hain😏
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
Old user?
الفاظ گرا دیتے ہیں جذبات کی قیمت
ہر بات کو الفاظ میں تولا نہیں جاتا
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
روز لڑائی کرتے ہیں ہم سے
مــــــرشد
ایک وہ دوسرے گھر کے حالات میرے 😒
کانچ کے ٹکروں جیسے چکنا چور ہوۓ
کسی کو چبھ نہ جائیں اس لئے سب سے دور ہوۓ
Piyar Kiya hai?
jhote log Hain yha bht yar
• خود کو چھوڑ گیا مجھ میں،
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا. 🍂
#
سگریٹ ایک لعنت ہے
آو اس لعنت کو ختم کریں
ایک ڈبی تم ختم کرو ایک ڈبی ہم ختم کریں
*وہ کہاں دیکھتی ہونگی آٸینہ*
*کمبخت آٸینہ ہی دیکھتا ہوگا ان کو*
😍♥️
Yar new mehfil bnai hai on on join karra hai pHr sa