کل سے مکمل لاک ڈاؤن لگ رھا ھے
پوسٹ زرا سوچ کر کرنا کہین سندھ حکومت
ویکسینشن کارڈ نہ مانگ لے
😬😬😬
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں
🌷🌷 ش 🌷🌷
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور
آ جاتا ہے
🌹🌹🌹
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو
تمہارا چاہنے والا چرس پیتا ہے
🚬🚬🚬
لوگ سالوں کا واسطہ اک زرا سی باط پر طور دیتے ھیں
مگر یہ نہی سوچتے کہ اس سے انکا ۔۔۔۔ اور انکا کیا ھوگا جو ان سے لگاؤ لگا کر بیٹھے
ھیں
💔💔💔
ڈوبتےے کو اک تنکے کا سہارھ کافی ھے
ش
مجھے جینے کے لیۓ تیرا سھارا کافی ھے
جیو جیو عمر خوشیوں کے ساتھ
❤❤❤❤❤
تمام دوستوں سے گزارش ھے کل جمعہ المبارک ھے رب کہ بارگاھ میں میرے دوست نسیم کہ لیے دعا کرنا جو کہ اچانک نشے کی لت میں لگ گیا ھے کچھ دنوں سے وھ اسکو چھوڑ دے اسکا اک بیٹا ھے جو کہ ابھی بھت چھوٹا ھے اور یہ خود کو مارنے کے لیۓ نشہ کر رھا ھے
دعا کیجۓ گا ﷲ پاک سے ھاتھ 👃👃جوڑ کر گزارش کرتا ھوں
معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں
معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں
👍👍👍
عمر یہ کیسا دور ھے
باتوں کے پاسدار لوگ تھے
وعدوں کے پاسدار تھے
وعدوں سے پھر گئے
نظروں سے گر گئے
یہ کیسا دور ھے
💯💯💯
الله واحد بادشاہ ہے جو مانگنے پر خوش ہوتا ہے
اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتا ہے
اےشہ رگ سے قریب الله آج ہم سےخوش ہو جا ہماری فریادیں قبول فرما
جو جو بیمار ھیں انکو شفاء کاملہ عطا فرما
دکھ درد سے نجات عطا فرما
ہماری توبہ قبول فرما
ہمارے ایمان کی، جان کی، عزت وآبرو کی، صحت کی حفاظت فرما
آمین ﷲ ہماء آمین
یا رب العلمین
ایک دن کہنا ہی تھا اک دوسرے کو الوداع
آخر "ش" سالمؔ جدا اک بار تو ہونا ہی تھا
شب بخیر
👏👏👏
ﷲ پاک آپ سب کو آباد اور خوش رکھے
آمیں ثما آمین
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے👐👐👐👐👐
اے زمانے
وقت کا پاسا پلٹ بھی سکتا ہے
جو تو بھی سھ سکے وھی ستم کر
💘💘💘💘
عمر
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائیں تو وآپس نہیں آتے
💯💯💯👍
اے دوست
زمانے کا شکواہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو
کیونکہ پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نا کہ سارے شہر میں قالین بچانا
مجھ سے کھیلنا فطرت سی بن گئی ہے
لوگوں کی
کاش کہ کھلونا ہو کر بکتا
تو کسی ایک کا ہوتا
🐉🐉🐉🐋🐋🐋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain