💐عمر💐
کوئی نہیں کہتا میں ہوں خود خراب
ہر شخص کہتا ہے زمانہ خراب ہے
کھو نہ جا اس سحر و شام میں
اے صاحب ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں
نہ فردا ہے نہ دوش
شکوہ ہے مجھے ان بارشوں کی سازشوں سے
تب ہی کیوں برستی ہیں جب یار پاس نہیں ہوتا
موسم کو بھی میری خبر ہو شاید میری
طرھاں وہ بھی آج ٹوٹ کے برسے
🌧🌧🌨🌨🌩
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
🕵🕵🕵
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
🌳🌳🌳
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
🍁عمر🍁
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں
💔💔💯🔥
"__کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو۔۔۔۔
اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتاہے۔۔۔۔ 🙏🥀👃🥀👃🥀👃
"ش"
اس رہ گزر میں اپنا قدم بھی جدا ملا
اتنی صعوبتوں کا ہمیں یہ صلہ ملا
اک وسعت خیال کہ لفظوں میں گھر گئی
لہجہ کبھی جو ہم کو کرم آشنا ملا
تاروں کو گردشیں ملیں ذروں کو تابشیں
اے رہ نورد راہ جنوں تجھ کو کیا ملا
ہم سے بڑھی مسافت دشت وفا کہ ہم
خود ہی بھٹک گئے جو کبھی راستہ ملا
زہرا نگاہ
🌷🌷🌷توُ کبھی گُل،
🌴🌴🌴کبھی شبنم،
👰👰👰کبھی نِگہت،
🚥🚥🚥کبھی رنگ .....
🖕🖕🖕توُ فقط ایک ھے
، لیکن تجھے کیا کیا سمجُھوں۔....
💏👨❤️💋👨👩❤️💋👩💑👩👩👦👨❤️👨💓💐🌼🌷🌴
❤❤اے ش❤❤
کوئی ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چُنے
🌷🌷🌷🌷
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں
💓💓💓💓
تو میری نس نس میں یوں بس گی ہے
🌷🌷ش🌷🌷
جیسے بس گئ ہو پھولوں میں خوشبو
اب مجھ کو رخصت ہونا ہے اب میرا جنازہ تیار کرو
کیوں دیر لگاتے ھو دوستوں جلدی سے مجھے تیار کرو
چار چیزوں سے نور پیدا ہوتا ہے
١:-خالی پیٹ رہنے سے
٢:-گناہوں پر ندامت کرکے رونے سے
٣:-اچھے لوگوں کی صحبت سے
٤:-امیدوں کو مختصر کرنے سے
لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام
اس طرح سے بنا لو
مر جاؤ
تو
عمر ملک
تمہارے لئے دعا کریں
اگر زندہ ہو تو ملنے کی جستجو کریں
نماز کی طرف میرے قدم اپنے آپ اٹھ گئے
اپنی عمر کے لوگوں کو جب میں نے مرتے دیکھا
کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے
ہم نہ بدلے مگر ش تیرے وعدے بدل گئے
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے
غیروں سے کیا گلہ جب ع اپنے ہی بدل گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain