Damadam.pk
bewafa@26's posts | Damadam

bewafa@26's posts:

bewafa@26
 

پی کے آنسو مسکرانا چھوڑ دیا
لے کے درد دل دل لگانا چھوڑ دیا
وہ شخص ہے کہ ملتا ہی نہیں
ہم نے جس کی خاطر زمانہ چھوڑ دیا
😇😇😇

bewafa@26
 

کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں
زندوں کو رلاتے ہیں
مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں
کچھ لوگ ایسے کیو ھوتے ھیں

bewafa@26
 

مسکرانا ہر لڑکی کی ادا ہے
جو اسے پیار سمجھے وہ سب سے بڑا گدھا ہے
😁😁😁😁😁

bewafa@26
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں
👋👋
اے خدا مجھے ان سے دور رکھنا

bewafa@26
 

اے جانی " ع"
نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوش محبت سے
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو

bewafa@26
 

1اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : ﷲ کی ذات پر
صبح بخیر

bewafa@26
 

مشکل لمحوں میں کبھی جن لوگوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا تھا
🌷🌷🌷
یا رب وہ لوگ اب جہاں بھی رہتے ہیں انھیں تو خوش رکھنا
🌷🌷🌷🌷🌷

bewafa@26
 

دعا ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

bewafa@26
 

حضور پاک صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا دعا کے تین پہلو ہیں یا تو وہ قبول ہوتی ہے یا آخرت کے لئے ذخیرہ کر لی جاتی ہے یا وہ کسی مشکل کو ٹال دیتی ہے

اقبال قول
b  : اقبال قول - 
bewafa@26
 

بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا

bewafa@26
 

اے "ن"
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکو
چاہو نہ اسے جیسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
" ایس"
پر ایک خاص رکھو
جس کے بنا
تم مسکرا نہ سکو
عمر ملک

bewafa@26
 

اتنی محبت تھی
تو چھوڑ کیوں دیا
مجھے اے سنگدل
وہ وعدے تو نبھاتے
اے عمر
جوعمر بھر ساتھ نبھانے کے لیے تھا

bewafa@26
 

اچھی یادیں آپ کی آنکھوں
میں تبھی نمی لاتی ہیے
جب آپ کو یہ احساس ہو
کہ آپ ان یادوں کو دوبارہ جی نہیں سکتے

bewafa@26
 

احساس بے رخی میں نکل آۓ جو آنسو
😢😢😢😢
یادوں نے تیرے اور بھی بے چین کر دیا
🚶🚶🚶🕴🕴

bewafa@26
 

وہ مطلب سے یاد کرتے ہیں
تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
ع
میرے لئے اتنا ہی کافی ہے
وہ یاد تو کرتے ہیں

bewafa@26
 

کوئی بھی گھر میں سمجھتا نہ تھا
مرے دکھ سکھ
🕸🕸🕸🕸🕸
ایک اجنبی کی طرح میں
خود اپنے گھر میں تھا

bewafa@26
 

غرور کو دل داخل نہ کرنا
ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں
بدل جاۓ گا

Life Advice image
b  : رزق کا رازق وہ ھے - 
bewafa@26
 

محبت سب سے کرو لیکن اس سے
اور بھی زیادہ کرو
جس کےدل میں تمھارے لیۓ
تم سے بھی زیادھ محبت ھے