Damadam.pk
bewafa@26's posts | Damadam

bewafa@26's posts:

bewafa@26
 

بر طرف کر کہ تکلف اک طرف ھوجاۓ
مستکل مل جاۓ یا مستکل کھو جاۓ

bewafa@26
 

اے محبت
تجھے کس کی خبر رہتی ھے
لوگ کہتے ھیں ھم تجھ سے بے خبر
نہ جانے کیا سے کیا ھوگیا ھے صنم
کہوۓ کہوۓ سے رھتے ھیں

bewafa@26
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے ...

صبح بخیر
b  : صبح بخیر - 
bewafa@26
 

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
🚑🚑🚑🚑🚑

bewafa@26
 

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

Life Advice image
b  : رسوا مت کر - 
bewafa@26
 

اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
💓💓💓
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں
💗💗💗💗

bewafa@26
 

کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت ہے
کسی کو خواب پیارے ہیں مگر وہ سو نہیں سکتا

bewafa@26
 

اس رہ گزر میں اپنا قدم بھی جدا ملا
اتنی صعوبتوں کا ہمیں یہ صلہ ملا
اک وسعت خیال کہ لفظوں میں گھر گئی
لہجہ کبھی جو ہم کو کرم آشنا ملا
تاروں کو گردشیں ملیں ذروں کو تابشیں
اے رہ نورد راہ جنوں تجھ کو کیا ملا
ہم سے بڑھی مسافت دشت وفا کہ ہم
خود ہی بھٹک گئے جو کبھی راستہ ملا
عمر ملک❤❤❤

Life Advice image
b  : سبک لو - 
لڑو مت یاروں
b  : لڑو مت یاروں - 
Jokes image
b  : پان کھاؤ منہ رچاؤ - 
bewafa@26
 

نہ اداس ہو نہ ملال کر کسی بات کا نہ خیال کر
اے محبت
کئی سال بعد ملے ہیں ہم تیرے نام آج کی شام ہے

bewafa@26
 

جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں
🙋🙋🙋
ہاۓ اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
🙆🙆🙆🙆🙆

bewafa@26
 

دوستوں کو بھی ملے درد سے نجات یا رب
🕋🕋🕋🕋🕋
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہی
🌷🌷🌷🌷🌷

bewafa@26
 

غیروں سے تو چلو شکوہ کر لیں گے
💘💘💘
مگر جو کیا اپنوں نے کیا ان کا کیا
💋💋💅💅

bewafa@26
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں
سیدھا آنکھ مارو اگر
ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لال
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

bewafa@26
 

محبت مل نہیں پاتی مجھے معلوم ہے
مگر خاموش رہتا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں
🦂🦂🦂🦂🦂🕷🕷🕷🕷🕷

bewafa@26
 

مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے 🌷🌷🌷🌷🌷💞💞💞💞💞💞💞💞