خواہش ۔
کھونے کے لیے انسان کے پاس بہت کچھ ہوتا ہے اور پانے کے لیے بس ایک (خواہش) جس کو پانے کی طلب ساری زندگی رہتی ہے، ہر انسان خواہش رکھتا ہے اور ہر انسان نے اپنی خیالی زندگی بسا رکھی ہے جہاں وہ اپنی خواہشات کو اگاتا ہے، انسان کی سب سے بڑی خواہش میں سے من پسند شخص بھی ہے جس پر انسان خود کو قربان کر دیتا ہے اگر من پسند انسان زندگی سے دور چلا جاۓ تو زندگی کی رونق ختم ہو جاتی ہے پھر باقی خواہشیں مر جاتی ہے ۔ 💔🙂🔥
umar malik🥀to nasim