کچھ لوگ داوہ تو کرتے ھیں مگر اس بات کا ثبوت نھی دے پاتے کہ واقعی انھوں نے دل سے معاف کیا ھے یا دکھاوا کرتے ھیں۔اس سے خود بھی ٹینشن میں آتے ھیں اور دوسروں کو بھی دیتے ھیں جبکہ کوئ رابطہ بھی نھی کرتے ھیں نہ کوئ جواب دیتے ہیں یہ کیسا تماشہ کرتے ھیں۔لوگ
مکار چہرے کی تصاویر کی ایک تصویر،
وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا،
لیکن وہ ٹھنڈا پانی کو گرم کرنے کے لئے تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کرتا ہے..
کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں
دوسروں پر حد سے زیادہ اعتماد کرنے سے بچو -۔!!!ایس۔۔ایم۔۔این
💞💖💕
ن“تیرے مَرنے کے بعد، جب تو دفنایا جاۓگا تو
تیری قبر کے کُتبے پر تیرے ہاتھوں لِکھی ایک تحریر ہو گی،😰😥😢
"یہاں وہ لڑکا دفن ہے، جس نے کِسی کو شِدت سے چاہا،
👧اے سنگدل بے رحم حسینہ👧
اور پھر اُس کی نفرت کا شکار ہو کر تنہائی میں مر گیا 😭
☹️😓😭💔👌
کسی کو محبت میں اس قدر پاگل نا کرو کہ وہ اپنی جان اور پہچان ہی کھو دے آخر آپ نے بھی خدا کے سامنے روبرو ہونا ہے 💔کسی دل میں مُحبت جَگا کر اُسے بھیچ رستے میں چھوڑ دینا سمجھ لوں کسی کے قتل کرنے کے برابر ہے یہ سب کچھ 😥 خُدارا بس بھی کردو کیوں کسی کی فیلنگ سے کھیلتے ہو 😭 اللّٰه کہ ہاں حاضر بھی ہونا ہے مت کرو
ایسا مت کھیلوں کسی کی فیلنگ سے اور اس سے جو تمھارا محسن بھی ھے
😭😭😭🙏🙏🙏 😞☹️😓😭💔
میری دعا ھے میری جان 16تم کو تمھاری خوئ ھوئ خوشیاں پھر سے بھت جلد میرا خدا اپنے کرم سے اور اپنے نبی پاک ﷺ کے صدقے میں جلد عطاء فرماۓ گا آمیں ثم آمین
میری کیا احمیت ھے تمھاری کیا احمیت ھے تم کو بھی پتا ھے جب تم اسکو اگھنور کر رھی ھو تو اسکو شاید اسی بات کا دکھ ھوگا اسی لیۓ اس نے تم کو یا تم سے ان فالو کیا ھے خیر تم کو میری کسی بات پر یقین نھی آیگا وھ خود کو ازیت دے رھا ھے رات کو میں نے دیکھا ھے اسکو اور وھ تم کو بھت احمیت دیتا تھا ھے بس کمی تمھاری طرف سے ھوئ جس وجہ سے وھ دل برداشتہ ھوا ھے۔ خیر آج میں گھر میں ھوں کوشش کروںگا اسکو ٹھیک کرنے کا انشاءاللہ وھ مان جاۓگا بس تم خود کو ٹھورا سا بدلو ۔اسکو بھی احمیت دو 🙏🙏🙏
میں نے کوئ ڈبل گیم نھی کھیلا تھا نہ ہی ڈبل کراس کرا تھا اس نے کل خود تمھاری حرکتوں سے جو تم کر رھی تھی اک ہفتے سے بھی اوپر ھوگیا ھے اس نے اسی وجہ سے شاید تم سے خود کو ان فولو کروایا ھے یا کیا ھے مگر اس میں میرا کوئ عمل دخل نھی ھے میری باتوں پر تم کو یقین نھی آیگا مگر ھر بار تم لوگوں کو میں نے ملوایا ھے ۔اب بھی میں ھی ملواںگا انشاءاللہ بس تم خدا کے واسطے کوئ ایسی پوسٹیں مت کرو جس سے اسکو اور دکھ ھو ھاتھ جوڑتا ھوں اپنی سوچ اور اپنی دشمنی مجھ تک رکھو اسکو اس میں مت لاؤ اس کے لیۓ مجھ سے زیادھ تم احم ھو میری تمھارے آگے کوئ احمیت نھی ھے یہ تم بھی اچھی طرحاں جانتی ھو بس آج کا دن دو مجھے اپنے خدا پر اور اپنے دوست پر بھروسا ھے وھ آج تمکو ضرور فالو کرے گا اوکے اپنی الٹی سیدھی پوسٹوں کو اور سوچ کو روکو ورنہ دور ھوجاۓ گا وھ🙏🙏🙏🙏پلیز خدا کے واسطے
joni55 or Maahi@3
انتاہی معزرت کے ساتھ آپ دونوں سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائی سی معافی مانگتا ھوں میری باتوں کو آپ لوگوں نے غلط مطلب لیا ھے ۔ادھر اور بھی لوگ ھیں جو محبت کرتے ھیں مگر وھ اپنی محبوبہ کانام اگر لکھتے ھیں تو پوری آئ ڈی نھی لکھتے ھیں اس سے کچھ نھی ھوتا ھے بس بلاوجہ لڑکی بدنام ھوتی ھے۔میں بھی شازیہ شازیہ لکھتا تھا ھوں میری منگیتر ھے مگر کبھی اسکی آےڈی نھی لکھی آپ لوگوں کو بھی یہ ہی سمجھاناتھا بس آگے آپ لوگوں کی مرضی جو لکھوں جو کرو۔مجھے اپنی دوستی عزیز ھے اور وھ میری اس پوسٹوں سے ناراض ھو رھا ھے تو آج سے اسکی قسم کھا کر کہتا ھوں اب آپ لوگ کچھ بھی لکھوں کرو پوسٹیں میں کوئ کمنٹ نھی کروںگا دل سے سوری سوری سوری سوری
🙏🙏🙏😭🙏🙏😭😭😰🙏🙏😰😰😤😤🙏🙏😤😪😪😪😥🙏🙏😥😥😥🙏🙏🙏
🌷🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ🌹🌹
””🌹🌹لایئک نھی کمنٹ پلیز🌹🌹””
کیا یہ طریقہ صحیح ھے کہ ھم جس کو چاھتے ھیں اس کے نام کی پوسٹیں کر کر اپنی محبت کا ڈھونگ کا اعلان کریں یا جو سچی محبت کرتے ھیں وھ اسطرحاں بدنام نھی کرتے ۔پھر اوپر سے یہ پوسٹ کر کہ ھم اتنے اھم ھوگۓ ھیں کہ لوگ ھمارا زکر اپنے پوسٹ پر کرتے ھیں۔اوھ بھائ اس سے تمھاری محبت کا پتا نھی چلتا بلکہ تم اسکو اسکا نام لکھ لکھ کر بدنام کرتے ھو جب تمھارا اس سے ھر طرحاں کا رابطہ ھے تو ایسی پوسٹیں کرکے کیٶں اسکو بدنام کر رھے ھو کوئ عقل سمجھ ھے یا نھی۔دوستوں کیا یہ طریقہ درست ھے۔کمنٹ ضرور دیں شکریہ
دکھاوے کی محبت ھم نھی کرتے👂👂
بھروسہ نہ ھو تو دعوے نھی کرتے
محبت تو اک سچائی۔پوجا ھے جی
جب نہ بھروسہ تو محبت بیکار ھے
🙏🙏😭😭💔💔😩😩👎👎👎👂👂
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
🍵🍵صبح و بخیر🍁🍁
دوستوں اگر ھم کسی سے محبت کرتے ھیں تو پہلا سبق ھے بھروسا۔اور جب کسی پر ھم کو بھروسہ نھی تو لمبی لمبی آی۔لو۔یو کی پوسٹیں بےکار ھے۔پہلے ھم بھروسہ بناۓ کرے اس پر پھر سب اچھا لگتا ھے۔ورنہ خدارا یہ ڈرامے بازی پوسٹیں کرنا بند کرو۔اسکا زمانے میں کھیل تماشہ مت بناؤ۔ اگر میری اس بات سے کسی کا دل دکھا ھو تو ہاتھ 🙏🙏جوڑکر معافی چاھتا ھوں آخر میں پھر دل کی گھرائیوں سے معافی کا طلب گار آئ۔ایم۔سوری
ھم سے بدل گیا وھ نگاھیں تو کیا ھو
دوش انکا نھی دوش ھمارا تھاھم ھی نھی
!!! تھے ان سے دوستی کے قابل
😭😭😭💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain