❣🤲🏻🌙۔
*آپ کی ایک مُسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا....!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
*┊ ┊ ┊ ┊ ۔*
*┊ ┊ ┊ ☽۔*
*┊ ┊ ☆۔*
*☆ ☆۔*
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے كوئی مسجد بنائی نہ ریاكاری كا ارادہ ركھتا تھا نہ شہرت كا اللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں ایك گھر بنائے گا-*
__________
*[السلسلة٧٣١]*
Good morning
لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻
میڈم: بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں نمبر نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ: مجھے آپ کا نمبر نہیں چاہئیے😜😝😂
وہ پوچھنا یہ تھا😳
کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑتے ہیں یا دوسروں کا
🤔🙊😜🤣😅😂
*💕تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💕*
*💕مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے💕*
*اک راز آپ کے ساتھ*
زندگی میں بعض اوقات ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب انسان کو اپنے جذبات کُچل کر دوسرے کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے یہی کامل انسان کی نشانی ہے....!!!!
کچھ لوگ ہماری زندگی میں خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو روز محسوس تو ہوتے ہیں پر دکھائی نہیں دیتے....!!!!
*دینا شروع کر دیں*
*آنا خود ہی شروع ہو جائیگا*
*عزت بھی اور رزق بھی*
🌹 *قرآن کے حوالے سے سب سے زیادہ اجر پانے والی ہستی* 🌹
🌷 حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے، آپ نے فرمایا :
"قرآن کے حوالے سے سب سے زیادہ اجر پانے والے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں کہ انہوں نے سب سے پہلے قرآن کو دو جلدوں میں جمع کیا۔"
📖 *بحوالہ
(مُصنّف ابنِ ابی شَیبَہ، جلد:6، صفحہ:148، حدیث:30229)
🌻 *حضرت ابوبکر صدّیق رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافتِ صادقہ* 🌻
🌸 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی مُکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ( آخری ) مرض کے دوران مجھ سے فرمایا:
"اپنے والد ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اپنے بھائی کو میرے پاس بلاؤ تاکہ میں ایک تحریر لکھ دوں، مجھے یہ خوف ہے کہ کوئی تمنا کرنے والا تمنا کرے گا اور کہنے والا کہے گا کہ میں زیادہ حقدار ہوں، جبکہ اللہ بھی ابوبکر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے سوا (کسی اور کی جانشینی) سے انکار فرماتا ہے اور مومن بھی۔"
📖 *حوالہ
(صحیح مسلم، حدیث#6181)
*♦کسی سے حسد،بغض اور روگردانی نہ کرو♦*
فرمان نبوی
🌸ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!
ایک دوسرے سے *بغض* نہ رکھو،
اور ایک دوسرے سے *حسد* نہ کرو،
اور ایک دوسرے سے *روگردانی* نہ کرو،
اور *اللہ کے بندے، بھائی بھائی ہو جاؤ،*
ایک مسلمان کے لیے اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ترکِ تعلق کرنا جائز نہیں ہے.
*📗حوالہ
صحیح مسلم، حدیث#6403
🌹 *لوگوں کی حاجت روائی کرنے والے عذاب سے محفوظ رہیں گے* 🌹
🌷 *حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا 
" اللہ تعالی کی ایک مخلوق ایسی ہے جنہیں اس نے لوگوں کی حاجت روائی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ لوگ اپنی حاجات (کے سلسلہ) میں دوڑے دوڑے ان کے پاس آتے ہیں۔ یہ (وہ لوگ ہیں جو) اللہ تعالی کے عذاب سے محفوظ رہیں گے۔"
📖 *بحوالہ
(١) المعجم الکبیر، حدیث:13334
(٢) الترغیب والترہیب، حدیث:3966
(٣) مجمع الزوائد، جلد:8، صفحہ:192
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اس شخص کو کوئی نہیں*
*بدل سکتا جس شخص کو*
*اپنے اندر کوئی غلطی*
*نظر نہ آتی ہو*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *سخت رویئے بات تو منوا دیتے ہیں مگر ان کی وجہ سے دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاہیئے کہ کُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ مان لیا جائے یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں اَنا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں۔*
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*بہترین رشتہ وہ ہے*
*جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *بَددعا کبھی زبان سے نہیں دی جاتی وہ جو آنسو پلکوں پہ اَٹکا رہ جائے بذات خود ایک بَددعا بن جاتا ہے۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں ان کے پیچھے بہت سی حکمتیں ہیں یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain