Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *امید کو ڈھونڈا نہیں جاتا بلکہ امید کو رکھا جاتا ہے اپنے اندر اپنے دل میں اپنے ذہن میں یہ ننھے بیج کی طرح ہوتی ہے جو مٹی سے باہر تو آ جاتا ہے مگر درخت بننے میں دیر لگتی ہے اسی طرح رب کائنات کے راستوں پر چلنے والوں رب کائنات ہارنے نہیں دیتا۔*

bhotni44
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*قرآن مجید پڑھو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب کے لیے شفاعت کرئے گا*
*(صحیح مسلم''الحدیث:۲۱۲ ،ص۳۹۳ )*

bhotni44
 

Zyada tar *muhabbat* nikah k baad hoti ❣
Lekin aj kal ki *muhabbat* k baad
nikah bhut kam hote hai✍🏻

bhotni44
 

Mrne m koi behas na krna 👇🏻
Marjana axha hota hai 🥀
Tm mujh apna kehte ho....
Keh lene... se Kya hota hai
Bin batlaye mat aye kr .
Ankho ko dhoka hota hai
Achi larki zid nhi krte
Dekho *Ishq* bura hota

bhotni44
 

Waqt ne batadya lgo ka maayaar wrna 😔
Hum bhi wo the jo sb ko apna kehte the...

bhotni44
 

Chill babes😇 , we all r bad in someone's story🤘

bhotni44
 

Q dimag pr zor dy kr giltyn ginty ho meri Kabi dil py hant rakh kr pocho qasor kis ka tha

bhotni44
 

دل پتھر، باتیں فالتو
انسان جانور،جانور پالتو ❗

bhotni44
 

°||°🦋 💦
- " تمہاری لاپرواہی نے مجھے ../🙃
نفسیاتی مریض بنا کر رکھ دیا ہے💔🔥

bhotni44
 

*🔮🔮سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🔮🔮*
*اللہ تعالی فرماتا ہے جب تم کسی کو قرض دیا کرو تو لکھ لیا کرو ساتھ ہی ساتھ دو گواہ بھی بنا لیا کرو*
*اس سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالی کو ہمارے ساتھ کس قدر شفقت و مہربانی ہے کہ ہمارے پیسوں کا بھی نقصان گوارا نہیں کرتا تو جان کا نقصان کیسے گوارا کرے گا*
*پھر بھلا وہ جنت سے محروم کرکے دوزخ میں کب ڈالنا چاہے گا جب تک تم خود نہ گھسو(گناہ کرکے):*
*ما یفعل اللہ بعذابکم ان شکرتم و آمنتم*
*⛲کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت⛲*

bhotni44
 

*🔮🔮سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🔮🔮*
✍🏻 *زبان پر قابو رکھنا مشکل ضرور ھے مگر ناممکن نہیں، ضبط اور برداشت اکثر شرمندگی سے بچا لیتے ہیں، کیونکہ کئی دفعہ منہ سے نکلے الفاظ معذرت اور معافی کے باوجود شخصیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیتے ہیں*

bhotni44
 

*🔮🔮سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🔮🔮*
*ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺅﮞ؟ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺘﻨﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻘﻮﻕ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻭﺍﻭﯾﻼ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﻓﺮﺽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ذرا نہیں پورا سوچئیے گا.....!!!!*

bhotni44
 

*🔮🔮سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🔮🔮*
جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا
وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا
نمازوں میں سکون کی صورت میں
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا
وہ رب بہت مہرباں ہے
*⛲کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت⛲*

bhotni44
 

*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 88
ذٰلِکَ ھُدَی اللّٰہِ یَہۡدِیۡ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ لَوۡ اَشۡرَکُوۡا لَحَبِطَ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ.
ترجمہ :
یہ اللہ کی ہدایت ہے وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اس کے ذریعے رہنمائی فرماتا ہے ، اور اگر ( بالفرض ) یہ لوگ شرک کرتے تو ان سے وہ سارے اعمالِ ( خیر ) ضبط ( یعنی نیست و نابود ) ہو جاتے جو وہ انجام دیتے تھے.

bhotni44
 

*درس حدیث شریف*
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ» . رَوَاهُ مُسلم.
ترجمہ :
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بیع کرتے وقت زیادہ قسمیں اٹھانے سے بچو ، کیونکہ اس سے تجارت کو(پہلے) فروغ تو ملتا ہے لیکن پھر وہ( نفع) مٹا دیتی ہے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 2793
صحيح مسلم حدیث نمبر 4126

bhotni44
 

👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا*
*وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جو* *زوال* کی طرف جائیں یا *کمال* کی طرف
*صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں* 🤍
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥

bhotni44
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے
___کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا😂😂😂😂 😂 😂 😂 ✌️✌️

bhotni44
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣

bhotni44
 

ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣

bhotni44
 

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣