Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

میں ایک غریب سی لڑکی ہوں 🥺
اس لیے میرے خواب بھی سستے سستے ہیں 🥺
جیسے زندگی گزارنے کے لیے ایک سستا سا جیون ساتھی 🥺
جس کے پاس سستی سی کوٹھی ہو 🥺
اس میں 4، 5 سستے سسستے اے سی اور 2، 3 سستی ٹیوٹا کرولا کاریں 🥺
200، 300 جے ڈاٹ کے سستے سوٹ سٹائلو کے 🥺 400 جوتے اور ھدا بیوٹی کے کاسمیٹکس 🥺
چند مذید سستی سستی ڈائمنڈ اور پلاٹینم کی جیولری 🥺
اور
ایک سستا سا ہیلی کاپٹر ایمرجنسی کے لیے 🥺
بس یہ مجھ غریب کے ننھنے ننھنے شے تھواب ہیں🥺😌😂🙈🙈🙈😂

bhotni44
 

قُلْ اَنَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنْفَعُنَا وَ لَا یَضُرُّنَا وَ نُرَدُّ عَلٰۤی اَعْقَابِنَا بَعْدَ اِذْ ہَدٰىنَا اللّٰہُ کَالَّذِی اسْتَہْوَتْہُ الشَّیٰطِیْنُ فِی الْاَرْضِ حَیْرَانَ ۪ لَہٗۤ اَصْحٰبٌ یَّدْعُوْنَہٗۤ اِلَی الْہُدَی ائْتِنَا ؕ قُلْ اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الْہُدٰی ؕ وَ اُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ﴿۷۱﴾
ترجمہ :
تو *کہہ دے کیا ہم پکاریں اللہ کے سوا ان کو جو نہ نفع پہنچا سکیں ہم کو اور نہ نقصان اور کیا پھر جاویں ہم الٹے پاؤں اس کے بعد کہ اللہ سیدھی راہ دکھا چکا ہم کو مثل اس شخص کے کہ راستہ بھلا دیا ہو اس کو جنوں نے جنگل میں جب کہ وہ حیران ہے اس کے رفیق بلاتے ہیں اس کو راستہ کی طرف کہ چلا آ ہمارے پاس ف ٧ تو کہہ دے کہ اللہ نے جو راہ بتلائی وہی سیدھی راہ ہے ف ٨ اور ہم کو حکم ہوا ہے کہ تابع رہیں پرورد

bhotni44
 

*وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اتَّقُوْہُ ؕ وَ ہُوَ الَّذِیْۤ اِلَیْہِ تُحْشَرُوْنَ ﴿۷۲﴾*
ترجمہ :
اور *یہ کہ قائم رکھو نماز کو اور ڈرتے رہو اللہ سے اور وہی ہے جس کے سامنے تم سب اکھٹے ہو گے*
Plz sb namz qaim karo or ye mesg ik dusro tk phonchao. Namaz is the first priorities for all muslims

bhotni44
 

*وَ ہُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ ؕ وَ یَوْمَ یَقُوْلُ کُنْ فَیَکُوْنُ ۬ؕ قَوْلُہُ الْحَقُّ ؕ وَ لَہُ الْمُلْکُ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ ؕ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّہَادَۃِ ؕ وَ ہُوَ الْحَکِیْمُ الْخَبِیْرُ ﴿۷۳﴾*
ترجمہ :
اور *وہی ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو ٹھیک طور پر اور جس دن کہے گا کہ ہوجا ف ١ تو وہ ہو جائے گا اس کی بات سچی ہے اور اسی کی سلطنت ہے جس دن پھونکا جائے گا صور ف ٢ جاننے والا چھپی اور کھلی باتوں کا اور وہی ہے حکمت والا جاننے والا ف ٣*

bhotni44
 

💖 *سیدنا منذر اسلمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات کہے :*
*"رَضِيْتُ بِاللّهِ رَبََّا وَّبِالْإِسْلَاْمِ دِيْنََا وَّبِمُحَمَّدِِ نَّبِيََّا"*
*(میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہو گیا) تو میں ضامن ہوں کہ میں اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے جنت میں لے جاؤں گا .*
📖 [ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٢٦٨٦ ]

bhotni44
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒قسم کھلانے والے کی قسم پوری کرنے کا بیان*
✔براء بن عازب رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں قسم دینے والے کی قـــسم پوری کرنے کا حـــــکم دیا ہے۔
📚 #سنن_ابن_ماجہ : 2115(صحیح)
🔍 #قسم_اور_کفاروں_کے_احکام_ و_مسائل
🚀https://t.me/HadeethERasool

bhotni44
 

ﯾﮧ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﮬﯽ ﻋَﺒﺚ ﮬﮯ، ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﮬﮯ ﻋﻠﯽؑ
ﺟﮩﺎﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﮬﮯ ﺣﻘﯿﻘﺖ، ﻭﮨﺎﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﮬﮯ ﻋﻠﯽؑ
ﺍِﺩﮬﺮ ﮬﮯ ﺫﺍﺕِ ﺧُﺪﺍ، ﺍُﺩﮬﺮ ﮬﮯ ﺫﺍﺕِ ﻣُﺤﻤّﺪؐ
ﺍِﻧﮩﯽ ﻟﻄﯿﻒ ﺣِﺠﺎﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﮬﮯ ﻋﻠﯽؑ

bhotni44
 

مولا عــــــلیؑ کــــــــے سب فضائل
ایک طــــــرف اور شوہـــــرِ بتولؑ ہونا
ایک طرف۔ اس ســــے بڑی کوئی فضیلت
نہ کسی کی تھی، نہ ہے اور نہ ہو سکتی ہے !!
❤️ عــــــــــلی ؑ مــــــــــولا حــــــــــق ❤️

bhotni44
 

علیؑ کی تلوار کا نام ذوالفقار ہے لیکن
فاطمہؑ کی ذوالفقار کا نام خطبہ فدک ہے
اے مجرم زھرا(س) تیرا بچنا نہیں ممکن
پردے سے جو آئے گا علمدار(ع) بھی ہوگا

bhotni44
 

Assalm O alikum
👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
**ضیائے رجب المرجب🌹*
*ماہ رجب میں خیرات :*
*حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا حضور ﷺ ارشاد فرماتے ہیں :*
*جس نے رجب میں کچھ بھی خیرات کی اس نے گویا ہزار دینار خیرات کی اللہ تعالیٰ اس کے بدن کے ہر بال کے برابر نیکی لکھے گا ـ اور ہزار درجہ بلند فرما کر ہزار گناہ مٹا دےگا*
*غنیۃ الطالبین صفحہ 355*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
*ဩ࿙من
Good morning

bhotni44
 

*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛

bhotni44
 

*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ ؛

bhotni44
 

*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛

bhotni44
 

*💕انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے💕*

bhotni44
 

*💕ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے💕*

bhotni44
 

*آج کا انسان سکون کی خاطر آسمانوں کا دروازہ کھولنے چلا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اس سے دل کا دروازہ نہیں کھلتا ......!!!*💞💞💞

bhotni44
 

*💕لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے💕*

bhotni44
 

*💕تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💕*

bhotni44
 

*💕مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے💕*

bhotni44
 

❣🤲🏻🌙۔
*لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے .....!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
                *┊ ┊ ┊ ┊ ۔*
                *┊ ┊ ┊ ☽۔*
                *┊ ┊ ☆۔*
                *☆ ☆۔*