🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (162)* 🎗
🍃 شیخ الإسلام إمام ابن قيم الجوزية رحمه الله تعالى فرماتے ہیں :
*« تین چیزیں دنیا چاہنے والے کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہیں: چمٹ جانے والا غم، مسلسل تھکاوٹ، کبھی نہ ختم ہونے والی حسرت ».*
📕 [ إغاثة اللهفان : ٥٨/١ ]
💎الإخــــلاص💎
📌قــال الإمــام الشـــافـعـي رحـمـه الـلـه تعــالـى :
◼مــا في قلبـي مـن علـم إلا وددتُ أنـه عنـد كـل أحـد ولا يُنسـب إلـيَّ .
◻کــاش کہ جو علـم میـرے دل میـں ہے وہ ہر ایـک کـے پـاس ہـو تا کہ میـری طـرف منسـوب نا کیـا جائـے .
📖 [ آداب الشـافعي ومنـاقبه : ❪٦٨❫ ]
❣🤲🏻🌙۔
*وہ الفاظ جن کا منبع صرف قربِ الٰہی پانا اور راہِ مستقیم پر گامزن ہونے کی مشعلِ امید پیدا کرنا ہو وہ واقعی روح کی غذا ہوتے ہیں...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
*┊ ┊ ┊ ☽۔*
*┊ ┊ ☆۔*
*☆ ☆۔*
GOOD MORNING
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣
پتھر دل ہے وہ لوگ...
جو سوۓ ہوۓ بندے کو جگاکر پوچھتے ہیں...
بیٹا ! سو رہے ہو...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
پہلے لوگ آئینہ دیکھ کر نکلا کرتے تھے آج کل موبائل کی بیڑی دیکھ کر نکلتے ہیں🔋😂😂😂😂😂😜
کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦♀️🤦♀️😜😛🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جسکا فون سارے گھر والے استمال کر سکتے ہیں...!😁😁
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے، کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے......!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی گجر کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
محبت میں نہ ”زیادہ“ کی گنجائش ہوتی ہے اور نہ ”کم“ کی, جس دن آپ اس کے درجے مقرر کرنے اور اس کا ناپ تول کرنے کی کوشش کرو گے محبت آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گی اور پیچھے چھوڑ جاۓ گی کڑوی کسیلی یادیں......!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
سامنے والے کی طرف سے اگر رابطے میں بہت دیر ہو جائے تو دستک دے کر پوچھ لیجئے کہ وہ زندہ ہیں...؟؟؟
اگر وہ زندہ ہے تو یقیناً آپ وہاں مر چکے ہیں......!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر مجھے میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ نہ ہوتا.......!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
ہر انسان وقت گزاری کر رہا ہے یادیں ماند پڑ جاتیں ہیں، جزبات سرد ہو جاتے ہیں اور لوگ چھوڑ جاتے ہیں.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
کبھی کبھی مایوس نہیں ہوتا بس تھک جاتا ہے اور یہی تھکن اتنی اذیت دیتی ہے کہ انسان بکھر جاتا ہے......!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
🎗 *سلسلة آثار الصحابة : (06)* 🎗
☀أمير المؤمنين سيدنا ابو بکر صدیق رضي الله تعالى عنه فرماتے ہیں :
*« کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالٰی جہاں سختی اور تنگی کا ذکر کرتے ہیں وہاں اس کے قریب ہی نرمی اور وسعت کا بھی ذکر کرتے ہیں اور جہاں نرمی اور وسعت کا ذکر کرتے ہیں وہاں اس کے قریب ہی سختی اور تنگی کی آیات ذکر کرتے ہیں تاکہ مـــومن کے دل میں ڈر اور رغــبت دونوں ہوں اور وہ بے خــوف ہو کر اللہ سے ناحــق تمنائیں نہ کرنے لگے اور ناامیـــد ہو کر خـــود کو ہــلاکت میں نــہ ڈال لے .»*
📒 [ حیاۃ الصحابة: ٢/ ٤٨٠ ]
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق📍*
🍃 سيدة أسماء رضي الله تعالى عنها بیان کرتی ہیں کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ عليه وآله وسلم نے فرمایا :
*« خیرات کو مت روکو ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا ».*
📜 |[ صحيح البخاري : ١٤٣٣ ]|
GOOD MORNING
*جب اللہ کے بندوں کی تحقیر کر کے ان کی دل آزاری کی جائے تو محض اللہ سے توبہ کام نہیں آتی. اللہ کے بندوں کے جو دل توڑے ہیں وہ جوڑنا بھی ضروری ھے..*
*اور جانتے ہو انسان اپنے جیسے انسانوں کا دل کب توڑتا ھے جب وہ خود کو بڑا اور دوسروں کو حقیر سمجھنے لگتا ھے..*
*اپنا جائزہ لیجیے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*قرآن پڑھیں, صادق اور امین دل کے ساتھ, نیتیں صاف رکھیں, سچ بولیں اور امانتوں میں خیانت نہ کریں .. دوسروں کے راز رکھنا سیکھیں, لوگوں کو معاف کردیا کریں اور اپنے رشتےداروں کے ساتھ احسن ترین سلوک کریں....چاہے اُن کے پاس آپکو دینے کے لئے بدترین اخلاقی ہی کیوں نہ ہو .. صبر کریں اور اسکا بدلہ اگلے جہاں میں مانگیں ..*
*یہ دنیا بدلے کی جگہ نہیں ہے ..💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
Khud ko ainy me dekho tu tera hi aks dekhy
Tajasoy hota h k tu hm sy bichry ho b ya nhi🍂🥀
Teri caht me na jany kitny zamany bety
Pr tu jb sy bichra hm sy hm zamany sy bety gyn💔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain