Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

Kisi ko apna khdeny sy koi apna nhi hota
Agr esa ho jay tu koi apna udas nhi rhta 🔥💔

bhotni44
 

Khush nasib ho tm jesy hm nigahyn utha kr dekhty hn.
Warna logo ko mayasr hi ni hmara ik dedar bhi.💔💔

bhotni44
 

*ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺭ ﮔﺰﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ، ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﯾﮟ، ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ کر ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟؟؟ .....!!!*💞💞

bhotni44
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_*جو شخص وعدہ خلاف ہے وہ ساری قوم کے لیے وجۂ شرمندگی ہے*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

bhotni44
 

*یقین جانئے ، جدید دور کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ھے کہ ہم لوگ ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پر لوگ ، "عارضی تعلقات " اور "مطلبی ہمدردیاں" رکھتے ہیں "مفاد ختم ، " اور "تعلق بھی ختم" یہاں لوگ نہیں بدلتے بس احساس ، اور مفاد تبدیل ھو جاتے ھیں ......!!!*💞💞

bhotni44
 

*🌴حلال کاروبار سے روزانہ ہزاروں کما کر، دوستوں کی مجلس میں روزانہ سینکڑوں لگا کر، رسم و رواج میں لاکھوں لگا کر جب کسی غریب کو دو وقت کی دال روٹی کبھی نہ دے سکیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.✨*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

اللہ تعالی کا ہر فیصلہ عقل و عدل پر مبنی ہوتا ہے اس لیے کبھی بھی حرف شکایت ہونٹوں پر نہ لاؤ۔(امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ)
💞💞💞💞💞💞💖

bhotni44
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*محبت اور آنسوؤں کا بھرم*
*خدا کے سوا کوئی نہیں رکھتا*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

bhotni44
 

❣🤲🏻 🌙۔
احـــساس *انـسانیت* کا سب
ســـے بـــڑا *رشـتہ* ہــے ایکــــ
دوســـرے سے *کــوئی* خونی
نـــاطہ نـــہ *بــــھی* ہونے کـے
باوجود یہ دلوں کو *مضبوط*
بــنــدھـن میں *بـاندھ* دیتاہے
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
۔ *❣مسلم گروپ❣*

bhotni44
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *سچ بولنا کمال کی بات نہیں ہے سچ سننا بَڑے کمال کی بات ہوتی ہے سچ بولنے کی قوت سچ سننے والوں سے ملتی ہے۔*
💫 *اسی طرح صبر کرنا بَڑے کمال کی بات ہے صبر آ جانا چوٹ کی شدت پر منحصر ہوتا ہے بعض اوقات جب ہم بے بس ہو جاتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں کہ صبر آ گیا ہے۔*

bhotni44
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ بھی ﺩﻋﺎ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺩﻋﺎ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﺍﭨﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ لیے ﺑﮭﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔*

bhotni44
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *تم اس شخص كے سامنے غلام ہو جس سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تمہیں کبھی بھی آزاد کر سکتا ہے۔*

bhotni44
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *زندگی کی راہ میں کچھ ایسے انتہا پسند بھی ملتے ہیں جو ہمارے احساس کو بَڑی جلدی استعمال کر کے ہمیں ایک دم بےحس کر دیتے ہیں اور نتیجتاً ہمارے پاس ان کے لیے ہلکا سا درد بھی نہیں بچتا۔*

bhotni44
 

*🍂🌻اسـلامک پھــول🍃🌻*
🎁 *🎈ترک کر دیا تھا۔🌼🌺*
⭐ *🌷سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینہ تک رکوع کے بعد دعائے قنوت کی، اس میں آپ عرب قبائل میں سے ایک قبیلہ پر بددعا کرتے تھے، پھر اسے ترک کر دیا تھا۔*
*📔مسند احمد*
╰•┄<<❁✿✿✿❁>>┅┄•╯

bhotni44
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*درحقیقت وہ کسی کے نہیں ہوتے ہر ایک کے منہ پہ جو اسی کے ہو جاتے ہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

bhotni44
 

*احترام - ایسا قدم ہے - جو محبت سے ہزاروں میل آگے ھے....!!!*💞💞💞

bhotni44
 

•••┈✿✨بھولی بسری سنتیں✨✿┈•••
*🔅کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا:*
🍁رسول مکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب ( کھانے سے ) فارغ ہوتو اپنی انگلیاں چاٹ لے کیونکہ اسے پتہ نہیں کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں بــرکت ہے ۔
📓【صحیح مسلم : 5303】
*🌹 آئیے ان سنتوں کو زندہ کریں🌹*
🚀https://t.me/HadeethERasool

bhotni44
 

•••┈✿✨بھولی بسری سنتیں✨✿┈•••
*🔅کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا:*
🍁رسول مکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب ( کھانے سے ) فارغ ہوتو اپنی انگلیاں چاٹ لے کیونکہ اسے پتہ نہیں کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں بــرکت ہے ۔
📓【صحیح مسلم : 5303】
*🌹 آئیے ان سنتوں کو زندہ کریں🌹*
🚀https://t.me/HadeethERasool

bhotni44
 

🍁 *سود سے مال گھٹتا ہے*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بھی سود سے مال بڑھایا، اس کا انجام یہ ہوتا ہے کہ اس کا مال گھٹ جاتا ہے ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -2279»

bhotni44
 

*💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (31) 💖*
🎙حافظ عبد الله بہاولپوری رحمه الله فرماتے ہیں :
*« اسلام کی ایک چیز کو لے کر اٹھ کھڑے ہونے سے اسلام کی کوئی صحیح خدمت نہیں ہوتی, بلکہ اس سے انتشار پیدا ہوتا ہے اور پارٹیاں بنتی ہیں جو اسلام میں بالکل ناجائز ہیں ».*
📓 *|[* رسائل بہاولپوری : ٨٧٢ *]|*