Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

✍🏻 *صحیح بخاری صحیح حدیث 106*
🌹 *حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، قَالَ : أَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ، قَالَ : سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عَلِيًّا، يَقُولُ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَلِجْ النَّارَ۔*
🌹 *میں نے علی رضی اللّٰه عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر جھوٹ مت بولو کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہو۔*

bhotni44
 

H ajeb lafz ye "chaie" bhi.☕
Jis me cha bhi h or hye bhi/:
Aye/ hyee❤

bhotni44
 

Badly hain andaz inky👍🏻
💔Kuch is andaz sy🔥
Ky ab wo bary andaz sy😵
💔💔 Nazar andaz karty hain!!

bhotni44
 

Gour sy dekh meri masomyat ko ay ibny Adam.
Hawa ki nishani hon,tery hant ka khilona ni..🍂🌸

bhotni44
 

Kisi ki methi bato ka ye mtlb hargiz nahi
Ky ap is kyle khas hongy, baze auqat kabutr ko khilany ky lye ni pakrny ky lye bhi dana dala jata h🥀!!🕊🕊🕊

bhotni44
 

Howa kia muje ye kia muje..
Cahon tery jesa tery jesa ya tujhy..
Ye ishq h ya h koi dewana pan ye mera...
Kia thy hm kia hogyn dekhly a tu zara....❤

bhotni44
 

Ye dill jo ro raha h kahin sy sabr mil jay.😭
Koi umeed toty tu dill kia kary💔

bhotni44
 

❣🤲🏻 🌙۔
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

bhotni44
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ تعالی کو سب جگہوں سے زیادہ محبوب مساجد ہیں اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ جگہ بازار ہیں*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

bhotni44
 

❣🤲🏻 🌙۔
*رب سے جب کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو کیونکہ جب رب تمہارا ہے تو سب کچھ تمہارا ہے۔۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

bhotni44
 

شورہ
🏵💎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری طرف وہ بات منسوب کی، جو میں نے نہیں کہی، وہ آگ سے اپنا ٹھکانہ تیار کر لے، جس سے اس کے مسلمان بھائی نے مشورہ طلب کیا، لیکن اس نے عقل اور راست روی کے بغیر اس کو مشورہ دے دیا، پس اس نے اس سے خیانت کی اور جس نے تحقیق کے بغیر فتوی دیا، پس اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا۔
📘 مسند احمد 9970

bhotni44
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

bhotni44
 

❣🤲🏻 🌙۔
*مرد اپنے آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنے نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے. اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں ”میں“ اور ”وہ“ کا بہانہ نہیں چلتا.*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

bhotni44
 

👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*✍🏻 الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں ہوتی۔ کیونکہ الله کی خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ با اختیار ہوتے ہوئے بھی بہت جلدی مان جاتا ہے۔ الله پاک ھماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
*ဩ࿙منجانب اصلاحِ مُعاشرہ ٹیم࿚ဩ*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥

bhotni44
 

۔*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*

bhotni44
 

*_میں نے زندگی میں یہ بات جانی ہے کہ انسان اگر ایک بار اپنے اندر جھانک لے تو پھر وہ اس قابل نہیں رہتا کہ کسی دوسرے کی طرف انگلی اٹھا سکے ۔ کسی دوسرے کی برائی کر سکے ۔ پھر ہر طرف اسے اپنا آپ نظر آتا ہے کسی میں برائی دیکھے تو وہاں بھی اس کو اپنا چہرہ نظر آتا ہے۔۔۔💯_*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ ، کیا خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے۔ وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی اس نے تیری زندگی حسین بھلا نہ بنائی ہو گی ؟ آسمان کی طرح فرمانبردار بن کر تو دیکھ۔ رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا۔*
*الحمد للّٰہ ! کہ رب نے اسلام کی نعمت عطا کی۔🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

✍🏻 *تشہیر اور تفسیر میں فرق کا بیان کہ تشہیر کہتی ہے ” داغ تو اچھے ہوتے ہیں “ تفسیر کہتی ہے ” صفائی نصف ایمان ہے “۔*

bhotni44
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے*
*مگر اثر ہمیشہ لہجوں کا ہوتا ہے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

bhotni44
 

🌷 صبح بخیر🌷
••ایک بات پر ایمان رکھیـــں،،
جو انسان ہمــــارے حق میں بہتــــر نہ ہـــو
ربـــ اس انســان کو ہــم سے دور کر دیتـــا ہے. 💕🌿
خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹتے رہیئے!! 🙂