Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

Aj kal log khany sy zyda qasmy khaty hn.:-(
Phir us qasam esy torty hn jesy akhrot ho..:-);-)

bhotni44
 

برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں یا
🚌بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷
😂😂😂😝😂

bhotni44
 

*👈کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہو، خوشیاں ہو یا سکون......!!!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*👈کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہو، خوشیاں ہو یا سکون......!!!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*ہم گرم کھانے کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ کھانے کے لئے آسانی ہو جائے ...اسی طرح اختلافات کو بھی کچھ دنوں کے لئے اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیئے تاکہ مناسب حل نکل آئیں ...!!!🤝*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

♥🕯امید کی کرن🕯♥
*اختیار، طاقت اور دولت ایسی چیزیں ہیں جن کے ملنے سے لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہو جاتے ہیں۔*🖤

bhotni44
 

♥🕯امید کی کرن🕯♥
*اعلی ظرف انسان کی پہچان یہ ہے کہ وہ دشمن کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کرے۔*🖤

bhotni44
 

*والدین کے دل بُہت نازک ہوتے۔ وہ آپ میں اپنا آپ تلاش کرتے۔ جسطرح چھوٹے ہوتے والدین آپ کو توجہ، محبت اور شفقت دیتے، بالکل اسی طرح بوڑھے والدین آپکی توجہ، محبت کے طلب گار ہوتے۔*
*اپنے والدین کو اپنے وقت میں سے وقت ضرور دیں۔ انہیں احساس دیں! وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں!👍*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

bhotni44
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*ایمان اور شوق کا فرق بس اتنا رہ گیا ہے کہ سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان لگتا ہے*
*🥀🥀*

bhotni44
 

*بہترین رشتہ وہ ہے*
*جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے*

bhotni44
 

Phirta h ly ky ankha ka kaskol derbadr ,
Dill ka bhram lota tu gada hogya wo shaks,
Yon bhi nhi ky pas h mere wo hmnafs
Ye bhi glat ky mujesy juda hogya wo shaks,
Partha tha me namaz samjh kr usy rashid
Phir yon howa ky ik roz muje sy qaza hogya wo shaks...

bhotni44
 

Mere lye tu srf dua hogya wo shaks,
Sary dukhon ki dawa hohya wo shaks,
Me asman py tha tu zaminz ki kasish tha wo,
Utria zame pr tu hawa hogya wo shaks,
Me us ki hant dekh raha tha ky dften
Simata simt ky range hina hogya wo shaks,...
Continue.......

bhotni44
 

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌺 *نماز کے لئے اطمینان سے آؤ!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ، بلکہ اطمینان سے چل کر آؤ، امام کے ساتھ جتنی نماز ملے پڑھ لو، اور جو چھوٹ جائے اسے پوری کر لو ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -775»
ig
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

bhotni44
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *28 جمادی الاول 1441ھ* 💎
🔖 *24 جنوری        2020ء* 💎
🔖 *11 ماگھ       2076ب* 💎
Countinue....

bhotni44
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں اور دعاؤں میں شامل رہتے ہیں......!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_ahsan*
*_🌷🌷❣📚 کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

bhotni44
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
ہر انســـان ایک دوسـرے سے مختلف ھے کسی کو زیادہ ملتـا ھے، اور کسی کو کم لیکن یہ ضروری نہیــں ھے، کہ جـو کچھ دوسـروں کے پاس ھے وہ آپکے پاس بھی ہو، اللہ کی تقسیم پر ناراضـگی کا اظہـار کرکے گنہگار نہ بنیں، اللہ پر توکل رکھیں اور اپنے "مقدر" پر خـوش رہنــا سیکھیں.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*ahsan
*_🌷🌷❣📚 کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

bhotni44
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
میں کسی سے نفرت اس لئے بھی نہیں کرتا کہ جس سے نفرت ہو وہ دل سے نکل کے دماغ میں آ جاتا ہے اور جو میرے دل سے نکل جائے اسکی دماغ میں آنے کی بھی اوقات ختم ہو جاتی ہے وہ انسان کبھی آپکی قدر نہیں کرے گا جس کے سامنے ہمیشہ آپ جھکو گے.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*ahsan
*_🌷🌷❣📚 کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

bhotni44
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
اپنی زندگی کے بد ترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کے چہرے بھی پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--ahsan_*
*_🌷🌷❣📚 کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

bhotni44
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
امیر حضرات آسائشیں نہ چھوڑیں بس نمائش چھوڑ دیں تو غریبوں کے دکھ کافی کم ہو سکتے ہیں.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 کـــــی ڈائـــــریahsan📚❣🌷🌷_*