Q: حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟
A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور
Check Answer
استلام
جنتیوں کو سب سے بڑی نعمت کیا دی جائے گی؟
A). حوریں
B). محلات
C). باغات
D). دیدارِالٰہی
View Answer
Correct: D
نہر کوثر کہاں ہے؟
A). میدانِ حشر میں
B). جنت میں
C). خانہ کعبہ میں
D). مدینہ میں
View Answer
Correct: B
نیک لوگوں کی روحیں کہاں لے جائی جاتی ہیں؟
A). علیین میں
B). سجین میں
C). دونوں میں
D). ان میں سے کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: A
جو لوگ نہ جنت کے مستحق ہوسکتے ہوں گے اور نہ ہی جہنم کے ان کے ٹھکانے کا نام ـــــــــــ ہے؟
A). عرفات
B). عرفہ
C). اعراف
D). معارف
View Answer
Correct: C
قرآنِ حکیم نے آخرت کے لیے ایک اور لفظ استعمال کیا ہے؟
A). الرّعد
B). السّاعۃ
C). الحیوان
D). القارعہ
View Answer
Correct: C
قرآن حکیم کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
A). تقریباً 14 سال میں
B). تقریباً 16 سال میں
C). تقریباً 19 سال میں
D). تقریباً 23 سال میں
View Answer
Correct: D
برزخ کسے کہا جاتا ہے؟
A). قبر کو
B). جہاں روحیں لے جائی جاتی ہیں
C). علیین کو
D). سجین کو
View Answer
Correct: B
صور کب پھونکا جائے گا؟
A). جب دجال آئے گا
B). جب امام مہدی آئیں گے
C). جب قیامت قائم کرنا ہو گی
D). جب اعمال نامے دیئے جائیں گے
View Answer
Correct: C
موجودہ دور میں ہمیں تورات، زبور اور انجیل اکٹھی کس مجموعہ میں ملتی ہیں؟
A). بائبل
B). تالمود
C). عہد نامہ قدیم
D). عہد نامہ جدید
View Answer
Correct: A
18. قرآنِ کریم کا زمانہ نزول ہے؟
A). تقریباً 1250 ق م
B). تقریباً 1000 ق م
C). ابتداءِ سنِ عیسوی
D). ساتوین صدی عیسوی
View Answer
Correct: D
بد لوگوں کی روحیں کہاں جاتی ہیں؟
A). علیین میں
B). سجین میں
C). دونوں میں
D). ان میں سے کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: B
زبور کا زمانہ نزول ہے؟
A). تقریباً 1250 ق م
B). تقریباً 1000 ق م
C). ابتداءِ سنِ عیسوی
D). ساتوین صدی عیسوی
View Answer
Correct: B
حوض کوثر کہاں واقع ہو گا؟
A). قبر میں
B). خانہ کعبہ میں
C). جنت میں
D). میدانِ حشر میں
View Answer
Correct: D
Some journal knowledge Question Answer
🌹 *اگر انسان گھر میں ٹِک کر نفع بخش امور میں مشغول ہو جائے تو اس کے لیے گھر کشادہ کر دیا جاتا ہے اگر فارغ رہے تو اس کے لیے گھر کٹہرا بن جاتا ہے خواہ کتنا ہی وسیع ہو۔*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ﺟﮭـﻮﭦ* ﮐﮯ ﺩﻭ *ﺫﺍﺋﻘـﮯ* ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ *ﻣﯿﭩﮭــﺎ* ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ *ﮐــﮍﻭﺍ*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿
💫 *اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اور حالات آپ کے موافق نہیں ہیں تو ایک دفعہ اس درخت کے بارے میں ضرور سوچنا جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے اس امید پر کہ بہار کے دن آئیں گے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿
*💫سنھری باتیں💫*
*117“ جس طرح دنیاکی تجارت بداخلاقی کے ساتھ نہیں کی جاسکتی ۔اسی طرح جنت کی تجارت بداخلاقی سے نہیں کی جاسکتی*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
🌹 *اس زندگی کی سب سے عظیم متاع رب تعالی کی محبت اس کا قرب اس سے کلام کرنا اس کے آگے آنسو بہانا اسے دل کے قریب رکھنا ہے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain