Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

*💫سنھری باتیں💫*
*135“ آپ کسی کام کا پختہ ارادہ کرلیں تو پھر اللہ کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے اور کام جلد تکمیل تک پہنچ جاتاہے*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳

bhotni44
 

چار چیزیں سعادت اور چار چیزیں بدبختی ہیں؟
عن سعد بن أبي وقاص قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أَرْبَعٌ مِنَ السَّعَادَةِ : الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ ، وَالْمَسْكَنُ الْوَاسِعُ ، وَالْجَارُ الصَّالِحُ ، وَالْمَرْكَبُ الهنيءُ . وأربعٌ من الشقاءِ : المرأةُ السوءُ ، و الجارُ السوءُ ، و المركبُ السوءُ ،والمسكن الضيق
سعد بن ابو وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛ چار چیزیں سعادت ہیں (1) نیک بیوی (2) وسیع گھر (3) نیک ہمسایہ (4) اور پر سکون سواری۔ اور چار چیزیں بدبختی ہیں ۔ (1) بری بیوی (2) برا ہمسایہ (3) بری سواری (4) تنگ گھر۔ اسنادہ صحیح۔ السلسلة الصحیحة حدیث 1498

bhotni44
 

٭ عورتیں اپنے آپ کو فتنہ بننے سے کیسے بچائیں :٭
بنیادی طور پر عورت مَرد کے لیے تین طرح سے فتنہ ثابت ہوتی ہے: ایک اُس کے جسم، دوسرا اُس کی زبان اور تیسرا اُس کا مَردوں کی عقلوں پر حاوی ہونے کا فتنہ۔ ایک عورت کو چاہیئے کہ وہ مَردوں کیلئے اپنے آپ کو ان تینوں فتنوں کا ذریعہ بننے سے بچائے اور اِس کیلئے اُسے مندرجہ ذیل کام کرنے چاہیئے :
1. پردے کا اہتمام ۔
2. گھر کی چار دیواری میں رہنا ۔
3. نامَحرموں کے سامنے آراستہ ہونے سے بچنا۔
4. اپنی نظروں کی حفاظت۔
5. اپنی عزّت و آبرو کی حفاظت۔
6. اپنی زبان کی حفاظت۔
7. حرام اور فضول خواہشات سے بچنا۔
8. شوہر کی محکوم بن کر رہنا ۔

bhotni44
 

💫 *جو شخص مصیبت کے وقت اوّل اپنی تدبیروں اور پھر خلق خدا کی امداد سے عاجز ہو کر رب کائنات کی جانب رجوع کرتا ہے رب کائنات بھی اس کی طرف سے منہ پھیر لیتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

bhotni44
 

جاتا ہے۔ اور جس نے اس میں *کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرایا* تو وہ اس کے لیے اس کے گناہوں کی بخشش اور دوزخ سے اس کی گلوخلاصی کا ذریعہ ہے، اور اس کو بھی روزہ دار کے برابر ثواب ملےگا، مگر روزہ دار کے ثواب میں ذرا بھی کمی نہ ہوگی۔
ہم نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول!
ہم میں سے ہر شخص کو تو وہ چیز میسر نہیں جس سے روزہ افطار کرائے؟
رسول  اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اللہ تعالیٰ یہ ثواب اس شخص کو بھی عطا فرمائیں گے جس نے پانی ملے دُودھ کے گھونٹ سے،*یا ایک کھجور سے، یا پانی کے گھونٹ سے* روزہ افطار کرا دیا،اور جس نے روزہ دار کو *پیٹ بھر* کر کھلایا پلایا اس کو اللہ تعالیٰ *میرے حوض (کوثر) سے پلائیں گے* جس کے بعد وہ کبھی پیاسا نہ ھو گا، یہاں تک کہ جنت میں داخل ھو جائے (اور جنت میں بھوک پیاس کا سوال ہی نہیں یہ ایسا مہینہ ہے کہ اس کا پہلا حصہ ر

bhotni44
 

*سلسلہ احادیث مبارکہ*
---------------------
*🌴 رمضان المبارک کی فضیلت 🌴*
🌹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شعبان کے آخری دن خطبہ میں فرمایا :’’ اے لوگو! تم پر ایک بڑی عظمت والا، *بڑا بابرکت مہینہ آرہا ہے*
اس میں ایک ایسی رات ہے *جو ہزار مہینے سے بہتر ہے* اللہ تعالیٰ نے تم پر اس کا روزہ فرض کیا ہے، اور اس کے قیام (تراویح) کو نفل (یعنی فرض پر زائد نماز سنتِ مؤکدہ) بنایا ہے، جو شخص اس  میں کسی بھلائی کے (نفلی ) کام کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کا تقرب حاصل کرے،*وہ ایسا ہے کہ کسی نے غیر رمضان میں فرض ادا کیا* اور جس نے اس میں فرض ادا کیا، وہ ایسا ہے کہ کسی نے غیر رمضان میں *ستر فرض اداکیے۔*
یہ *صبر* کا مہینہ ہے ،اور *صبر* کا ثواب جنت ہے، اور یہ *ہمدردی و غم خواری* کامہینہ ہے، اس میں مؤمن کا *رزق بڑھا* دیہ جاری

bhotni44
 

اسلام علیکم
رمضان المبارک کا پہلا روزہ مبارک ہو اللہ ہماری تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور اس رحمتوں اور برکتوں سے بهرے مہینے میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین♥♥

bhotni44
 

سنا تها محبت میں ہمسفر ساتھ چلتے ہیں..
پر اب ہم کہا ہیں کیا پتہ بس سفر ہے اور وہ بھی بہت لمبا..💔💔

bhotni44
 

شواق داوا کا راکہتی ہوں، بیمار تهوری ہوں...
ہر روز ایک جیسی میل جاو، اخبار تهوری ہوں...

bhotni44
 

میری نفرت اور عداوت______, پگل گئی اک پل میں
وہ بے وفا ہے تو کیوں ________مجھے رولا کر روئی
سب شکوے میرے__________ اک پل میں پگھل گۓ
جھیل سی آنکھوں میں ___جب آنسو سجا کر روئی
کیسے اس کی محبت___________, پر شک کریں ہم
بھری محفل میں وہ __مجھے سینے سے لگا کر روئی😭😭.😥😥...

bhotni44
 

وہ مجھے مہندی لگے__________, ہاتھ دکھا کر روئی
میں کسی اور کی ہوں________, بس اتنا بتا کر روئی
عمر بھرکی جدائی کا __________,,خیال آیا تھا شاید
وہ مجھے پاس اپنے__________دیر تک بٹھا کر روئی
اب کے نا سہی ضرور __________حشر میں ملیں گے
یکجا ہونے کا ________________,دلاسہ دالا کر روئی
کبھی کہتی تھی کہ میں نہ جی پاؤں گی تمہارے بن
اور آج پھر وہ یہ بات_____________, دھرا کر روئی
مجھ سے زیادہ ___________,بچھڑنے کا غم تھا اسے
وقت رخصت وہ مجھے_____, سینے سے لگا کر روئی
میں بے قصور ہوں_________ قدرت کا فیصلہ ہے یہ
لپٹ کہ مجھ سے بس________,, وہ اتنا بتا کر روئی
مجھ پہ اک قرب کا ____________,طوفان ہو گیا ہے
جب میرے سامنے________ میرے خط جلا کر روئی
جاری

bhotni44
 

تم کچھ مدت بعد ملے ہو ۔
تم اب بھی اتنی اچھے ہو۔
میرا چھوڑو میں کیسی ہوں
تم بتلاو تم کیسے ہو؟
اب بھی اتنا بولتے ہو تم؟
اب بھی ویسے ہنستے ہو؟
کچھ بدلا بھی ہے تم میں؟
اب بھی مجھکو پڑھتپڑھتے ہو؟
کالی شال پاس ہے اب بھی؟
کیا اب بھی تم وہ لیتے ہو؟
بسکٹ اب بھی پسند ہیں کیا؟
اب بھی ہاتھ سے کھاتے ہو؟
کاہے مجھکو چھوڑا تھا یوں؟
دوستوں سے کیا کہتے ہو؟
یاد ہو تم اب بھی مجھکو
کبھی میرا ذکر بھی کرتے ہو؟
میں تو بلکل پہلے سی ہوں۔
مجھے ایسے کیا تم تکتے ہو؟
آنکھ میں کچھ گرا ہے شاید۔
تم یونہی آنسو سمجھے ہو..#✔️

bhotni44
 

سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا
اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو
میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا
یہ جسم ہو رہا ہے ناں تقسیم ہونے دو
میں ذہنی طور پر تو کہیں بٹ نہیں رہا
تُو میرے ساتھ رہ کے بھی اُکتا ہی جائے گا
میں خُود بھی اپنے ساتھ کبھی جھٹ نہیں رہا
پانی گھروں میں آ گیا دل کو خوشی ہوئی
اور دُکھ بھی ہے کہ گاوں میں پنگھٹ نہیں رہا
میثم علی آغا

bhotni44
 

جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___!
اس ع" ش" ق" میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے___!!

bhotni44
 

#منہ_توڑ_جواب ۔۔👌
ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :
#اہلِ_مغرب_چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نھیں -
#طالب_علم_نے_جواب دیا ؛
اس میں حيرت کی بات کیا ہے ؟
وہ #مخلوق_تک_پہنچے اور #ہم_خالِق_تک_پہنچنا چاہتے ہیں۔
لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہلِ مغرب کے درمیان تم ہی اکیلے #مفلس اور #نکمّے ہو۔۔
نہ تو ان کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ #دینی_تعلیم_پڑھ کر خدا تک پہنچ سکے۔۔👌👌

bhotni44
 

اگـــر تـــم اپنــی زنــدگی
سنـــوارنا چــاہتـــے ہــو تــو
قرآن پاک
کــے لفــظ لفـــظ ســے رہنمـــائــی لـو
یقیـــن کــرو تمہــاری دنیــاوی زنــدگــی
ہــی کیـــا
رب کائنات
تمہـــاری آخــرت بھـی
سنــوار دیــں گــے

bhotni44
 

زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی سب کچھ دے کر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے کسی نہ کسی چیز سے محروم ، کسی کے لیے ترستا ہوا۔۔۔!!!

bhotni44
 

سورہ البقرہ آیت
ترجمہ
بے شک وہ (شیطان) تو تمہیں صرف بُرائی اور بدکاری کا حکم دیتا ہے اور یہ (چاہتا ہے) کہ تم اللہ پر ایسی ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں علم ہی نہیں

bhotni44
 

صحیح البخاری
کتاب: نکاح کا بیان
باب: غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
حدیث نمبر: 5223
ترجمہ:
ابونعیم، شیبان، یحیی، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ غیرت کرتا ہے اور اللہ کی غیرت یہ ہے کہ کوئی مومن حرام فعل کرے (اللہ کو وہ برامعلوم ہوتا ہے) ۔

bhotni44
 

بے شک اللہ سب جانتا ہے♥
جب معاملہ اُس تک پہنچ جاتا ہے تو مسلئہ ہو جاتا ہے۔نجانے کیوں دل دُکھانے والے اُسکی طاقت کو اتنا انڈر ایسٹیمیٹ کرتے ہیں ۔پھر وہ اُنہیں بتاتا ہے کہ اُسے گِرے ہوئے کو سنبھالنا بھی آتا ہے اور ہنسنے والے کو گِرانا بھی آتا ہے ۔اور سوچو ذرا اگر وہ تمہیں تھام لے تو کیا تمہیں کوئی گِرا سکتا ہے؟ اور اگر وہ تمہیں گِرا دے تو کیا تمہیں کوئی اُٹھا سکتا ہے؟ یہ تو میری جاں ممکن نہیں.اور بے شک اللّٰہ سے کبھی چھپا کُچھ بھی نہیں۔ ❤️