الله رحمن ہے♥
اللہ کو معصومیت پسند ہے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور وہ اسے اللہ کا احسان سمجھے..... اللہ کی دی توفیق...اس کی عطا کردہ ہدایت....اپنا کمال، اپنا ظرف، اپنی طاقت نہ سمجھے....
ایسی معصومیت کہ اگر وہ گناہ کرلے تو فورا توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے۔ اللہ سے معافی مانگے.....ٹوٹی پھوٹی.....اچھی بری....پکی سچی.....بس وہ معافی مانگے.....اللہ کو گناہوں کی نشاندہی پسند ہے کہ بندہ اپنے گناہوں پر نظر رکھے۔ اللہ کو وہ دل پسند ہے جو اس کی محبت سے لبریز رہتا ہے.....اللہ محبت ہے اور وہ محبت کوہی محبوب رکھتا ہے.... ❤
السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ!
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!💞
السلام لا جواب لازم دیا کریں؟؟🙂
یقین رکھو کہ رزق دو طرح کا ہوتا ہے، ایک وہ جس کی تم جُستجو کرتے ہو اور ایک وہ جو تمہاری جُستجو میں لگا ہوا ہے اگر تُم اس کی طرف نہ جاؤ گے تو وہ تُم تک آ کر رہے گا!
یا اللّٰه عزوجل_______ ہمارے لیے رزق کے دروازے کھول دے عزت والا آسانی والا عافیت والا بے حساب رزق عطا فرما!
آمین ثمہ آمین!
کیسا کمال کرتے ہیں.....
بےرخی میں بھی همارا خیال رکھتے ہیں...
ایک راز کی بات بتاؤں .... آپ کو پتہ ہے ... اچھا رہنے دیں بتا کے بہی فائدہ نہیں ہے

جب جوڑے آسمان میں بنتے ہیں تو جگہ جگہ منہ مت مارا کریں....

Pakistani's most favourite food...
کہاو میری قسم. .
;-)
آج کل گهومنے نہیں جانا پرتا.. لوگ بیٹھے بیٹھے دماغ گہوما دیتے ہیں....


Sahih Bukhari Hadis#2209
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَأْكُلُ جُمَّارًا ، فَقَالَ : مِنَ الشَّجَرِ شَجَرَةٌ كَالرَّجُلِ الْمُؤْمِنِ ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَقُولَ هِيَ النَّخْلَةُ ، فَإِذَا أَنَا أَحْدَثُهُمْ ، قَالَ : هِيَ النَّخْلَةُ
میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھا۔ آپ ﷺ کھجور کا گابھا کھا رہے تھے۔ اسی وقت آپ ﷺ نے فرمایا کہ درختوں میں ایک درخت مرد مومن کی مثال ہے میرے دل میں آیا کہ کہوں کہ یہ کھجور کا درخت ہے، لیکن حاضرین میں، میں ہی سب سے چھوٹی عمر کا تھا )اس لیے بطور ادب میں چپ رہا( پھر آپ ﷺ نے خود ہی فرمایا کہ وہ ک
#سلسلہ_60_سنہری_احادیث
*📚حـــــــدیثِ رســــولﷺ🌴*
🌹رســول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
④ *« لاٙ تَبٙاغَضُـــــوا »*
*🔘ترجمــــہ
ایـــک دوســـرے سے بغــض نہ رکھــــو
⑤ *«اٙلْحٙيٙــاءُ شُعْبة مِّنٙ الإِيْمٙان»*
*🔘ترجمــــہ
حیـــــاء ایــمان کا ایــک حصــــــہ ہے
⑥ *«اٙلْبِرُّ حُـــسْنُ الخُــــلُقِ»*
*🔘ترجمــــہ
نیــــکی اچــھے اخــــــــلاق کا نام ہے
═════════════𖣔
📚١:صحیح مسلم٢٥٦٤
📚٢:صحیح مسلم:٣٥
📚٣:صحیح مسلم:٢٥٥٣
🕯️ *سلـسـلـہ اقـوال سیـد اسـمـعیـل شہیــد (29)*
*🌹عام طور پر لوگوں میں شرک پھیلا ہوا ہے، توحید نایاب ہے اکثر ایمان کے دعوی دار توحید و شرک کے معنی ہی نہیں سمجھتے، مسلمان تو ہیں لیکن بےشعوری میں شرک میں مبتلا ہیں، لہذا پہلے توحید و شرک کے معنی سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے"
📓 *تــقـویـة الايـمان*
*🎗️اقــوال صـحــابـہ رضـی الـلــــہ عنـہم🎗️*(106)
*💕 *عـبـدالـلـہ بـن عـبـاس رضـی الـلــــہ عـنـہما کا فرمان ہے*
"نیک اعمال دل کا نور، بدن میں قوت، چہرے پر رونق، رزق میں برکت اور خلق اللہ کے دلوں میں محبت کا سبب ہیں،
جبکہ برے اعمال دل میں ظلمت، چہرے پر سیاہی، بدن میں ضعف، رزق میں کمی اور خلق اللہ کے دلوں میں نفرت کا باعث ہیں"
*{📚الجواب الکافی لمن سال عن الداء الشافی}*
🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (179)* 🎗
🍃 شيخ الإسلام إمام ابن قيم الجوزية رحمه اللہ تعالى فرماتے ہیں :
*« ایک بار میں مکہ مکرمہ میں شدید بیمار پڑ گیا اور مجھے کوئی طبیب وغیرہ بھی میسر نہ ہو سکا، تو میں قرآن کو شفا مانتے ہوئے اپنی مرض کا خود ہی علاج کرنے لگا، میں نے یوں کیا کہ آب زم زم لے کر اس پر سوره فاتحہ پڑھ کر دم کیا اور اسے پینے لگا، میں نے یہ عمل بارہا کیا، تو الله تعالیٰ نے مجھے اس مرض سے مکمل طور پر صحت یاب کردیا۔ پھر میں نے اور بھی بہت سی امراض و تکالیف میں اس پر عمل کیا تو الله تعالیٰ نے ان سے بھی افاقہ فرمایا۔ اس کے بعد جو شخص بھی مجھے اپنی کسی بیماری کی شکایت کرتا تو میں اسے یہی نسخہ بتاتا اور بہت سے لوگوں کو شفایابی ہوئی ».*
📕 [ زاد المعاد : ١٧٨/٤ ]
✨ *سـلف کے سنہری اقـوال* ✨(44}
*🌸سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں*
"جب تمھارے پوشیدہ معاملات تمھارے ظاہر جیسے ہی ہیں، تو یہ اچھے کردار کی (علامت) ہے، جب تمھارے پوشیدہ معاملات تمھارے ظاہر سے بہتر ہوں تو یہ ایک صفت ہے، لیکن اگر تمھارے ظاہری معاملات پوشیدہ سے بہتر ہیں (یعنی خلوت کے معاملات ٹھیک نہیں) تو یہ سرکشی ہے"
*{📖تاریخ بغداد 13/173*}
اسلام علیکم
*🎗️اقــوال صـحــابـہ رضـی الـلــــہ عنـہم🎗️*(107)
*💕 *حـضرت ابــوبــکـر الـصدیـق رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے*
یاد رکھو جو قوم جہاد فی سبیل اللہ چھوڑ دیتی ہے، اللہ اس کو ذلیل و خوار کر دیتا ہے اور جس قوم میں بدکاری پھیل جاتی ہے، اللہ تعالی اس کو مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے
*{📘طبقات ابن سعدج۔3'ق۔اول'ص۔129}*
صبح بخیر
✍🏻 *کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر پروردگار سے شکوٰہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی سب کچھ واپس نہیں لیا۔*
کے لیے حرام چیز کا قدرِ ضرورت یعنی اتنا کھالینا جائز ہے کہ ہلاکت کا خوف نہ رہے بلکہ اتنا کھانا فرض ہے۔(خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۱۷۳، ۱ / ۱۱۳)
*{غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ: بخشنے والا ، مہربان۔}*
حالت ِ مجبوری میں حرام کھانے کی اجازت دینا اور اسے معاف رکھنا اللہ تعالیٰ کی کرم نوازی کی دلیل ہے اس لئے آیت کے آخر میں مغفرت و رحمت والی صفات کا تذکرہ فرمایا۔
*{اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمْ: تم پر یہی حرام کئے۔ }*
کفار نے چونکہ اپنی طرف سے بہت سے جانوروں کو حرام قرار دے رکھا تھا جن کا بیان سورۂ مائدہ آیت 103میں آئے گا۔ کفار کی اس حرکت پر فرمایا گیا کہ جن جانوروں کو تم نے حرام سمجھ رکھا ہے جیسے بَحیرہ وغیرہ وہ حرام نہیں ، حرام صرف وہ ہیں جو ہم نے فرمادئیے۔یہی مضمون مزید تفصیل کے ساتھ سورۂ مائدہ آیت 3 میں بھی موجود ہے۔
*{فَمَنِ اضْطُرَّ:تو جو مجبور ہوجائے۔}*
مُضطَریعنی مجبور جسے حرام چیزیں کھانا حلال ہے وہ ہے جو حرام چیز کے کھانے پر مجبور ہو اور اس کو نہ کھانے سے جان چلی جانے کا خوف ہواور کوئی حلال چیز موجود نہ ہو خواہ بھوک یا غربت کی وجہ سے یہ حالت ہو یا کوئی شخص حرام کے
Continue.....
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (104)*📍
🍃 سيدنا انس بن مالك رضي اللہ عنه کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی ».*
📜 |[ سنن أبي داود : ٥٢١ ]|
🚨 *﷽ 🚨 🚨 الله اكبر*🚨
🌻 *ﷺ🌻ﷺ🌻ﷺ🌻ﷺ*
*ﷺ🌻ﷺ🌻ﷺ🌻ﷺ*🌻
🕋 *يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ, ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ, وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ○*
🕌ترجمہ: *اے ایمان والو!*
*تم میں جو کوئ اپنے دین سے پھرے گا تو عنقریب اللہ ایسے لوگ لاۓ گا کہ وہ اللہ کے پیارے اور اللہ ان کا پیارا (ہو گا)، مسلمانوں
❤❤❤❤❤❤❤❤
*قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے......!!!!*
*جو لوگ ايماندار ہيں ان كے دل اللہ تعالى كے ذكر اور ياد سے مطمئن ہوتے ہيں، خبردار اللہ تعالى كے ذكر سے ہى دلوں كو اطمنان حاصل ہوتا ہے جو لوگ ايمان لائے اور اعمال صالحہ كيے ان كے ليے خوشخبرى ہے اور ان بہتر ٹھكانا ہے....!!!!*
*سورۃ الرعد ( 28 - 29 )*
❤❤❤❤❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain