*_🌷🌷❣آ🌷_*
میں کسی سے نفرت اس لئے بھی نہیں کرتی کہ جس سے نفرت ہو وہ دل سے نکل کے دماغ میں آ جاتا ہے اور جو میرے دل سے نکل جائے اسکی دماغ میں آنے کی بھی اوقات ختم ہو جاتی ہے وہ انسان کبھی آپکی قدر نہیں کرے گا جس کے سامنے ہمیشہ آپ جھکو !!!!!
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
أَسْـتَـغْـفِــرُ الـلـه الـعَـظِــيْــمَ وَأَتُــوْبُ إِلــيْـــهْ
رَبِّنا إغْفِرْ لنا وَلوَالديَّنا إنَّكَ أنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيـم
اللَّـهُـمَّ إنَّـكَ عفُـوٌّ تُحِـبُّ العَفْـوَ فَاعْـفُ عَـنِّـي
رَبِّ إِنّي ظَلَمتُ نَفسي فَاغفِر لي
اللهم إني أسألك العافية في الدنيا والآخرة
ﻻ حَــول وَلَا قُــوَّة إِلَّا بِاَلله الـعـلـي الْـعَـظِـيــمَ
لَا إلَــهٌ إِلَّا اللهَ
وَحَـدَّهُ لا شريـك لَـهُ
لَـهُ الْـمِـلْـكُ وَلَـهُ الْـحَـمْـدُ
وَهُــوَ عَـلَـى كُـلِّ شَــيْءِ قَـدِيــرِ
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (133)*📍
🍃 سيدنا انس بن مالك رضي الله عنه کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« جس کا مقصود زندگی آخرت ہو اللہ تعالیٰ اس کے دل میں استغناء و بےنیازی پیدا کر دیتا ہے، اور اسے دل جمعی عطا کرتا ہے، اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہو کر آتی ہے اور جس کا مقصود طلب دنیا ہو، اللہ تعالیٰ اس کی محتاجی اس کی دونوں آنکھوں کے سامنے رکھ دیتا ہے اور اس کی جمع خاطر کو پریشان کر دیتا ہے اور دنیا اس کے پاس اتنی ہی آتی ہے جو اس کے لیے مقدر ہے ».*
📜 |[ جامع الترمذي : ٢٤٦٥ ]|
*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (148) 💎*
🌹 سيدنا جابر بن عتيك رضي الله تعالى عنه بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا :
*« اللہ کی راہ میں شہید ہونے کے علاوہ شہادت کی سات قسمیں ہیں: طاعون کے مرض سے، ڈوب جانے سے، نمونیے کے مرض سے، پیٹ کے مرض سے، جل کر وفات پانے والے اور کسی بوجھ تلے دب کر مرنے والے شہید ہیں اور بچے کی پیدائش پر فوت ہو جانے والی عورت بھی شہید ہے ».*
📘 [ مشكاة المصابيح : ١٥٦١ ]
🍃بسم الله الرحمن الرحيم
*قیامت قریب آگئی ہے*
_رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو!جب تم کسی لشکر کے بارے میں سنو کہ وہ نزدیک ہی زمین میں دھنسا دیا گیا ہے تو سمجھو قیامت قریب آگئی ہے۔_
[سلسلہ صحیحہ 2515]🍂 *📚 دین کا راستہ 📚*
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*✍🏻 الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں ہوتی۔ کیونکہ الله کی خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ با اختیار ہوتے ہوئے بھی بہت جلدی مان جاتا ہے۔ الله پاک ھماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
کیا لطف ہو *_محشر_* میں شکوے میں کیے *_جاوں_🙏🏻*
_*وہ*_ ہنسں کے *_فرمائیں_* دیوانی ہے دیوانی❤️
اے فرشتوں وہ سلطان معراج هے... تم جو دیکهو گے حیران ہو جاو گے....
زلف تفصیل ولیل بن جائے گی....
چہرا قرآن سارا نظر آئے گا..
چہرا نظر ائے گا.... ......
میرے آقا امام صفے انبیاء. ...
نام پے ان کے لزم ہے صلی اللہ ....
_*شب معراج مبارک ہو*_
پنجاب میں سرکاری اور غیرسرکاری ملا کر کل 1700 سو وینٹی لیٹر ہیں، بلوچستان میں کل 49 ، کے پی میں 150.. سندھ کے صحیح اعداد مجھے نہیں مل سکے لیکن اندازہ ہے کہ یہاں یہ تعداد کل چھ سو سے آٹھ سو کے لگ بھگ ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر میں جہاں ہزاروں پرائیویٹ اسپتال ہیں، ان اسپتالوں کے پاس وینٹی لیٹرز کی کل تعداد 175 ہے باقی تمام اسپتال محض نزلے کھانسی اور بخار کے علاج کے لیے ہیں۔۔
اب اگر یہ وبا پھیلتی ہے، جو کہ پھیل رہی ہے، رات گئ
میں آپ کو بتاؤں اصل خطرہ کیا ہے؟ اصل خطرہ یہ ہے مرض جب بگڑتا ہے تو سوائے وینٹی لیٹر کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا اور وینٹی لیٹر نہ ملنے کا مطلب موت ہے۔۔
دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پورے ملک میں کل ملا کر جو وینٹی لیٹر ہیں وہ ڈھائی ہزار سے زیادہ نہیں ہیں۔۔
آپ نے یقیناً یہ تعداد پہلی بار سنی ہوگی سو اب تھوڑا گبھرا لیں۔۔
جاری
اب آتے ہیں پاکستان میں جہاں پوری قوم کو یہ سب کھیل تماشا لگ رہا ہے، کچھ چیخ رہے ہیں کہ یہ سب بند کیوں کیا گیا ہے تو کچھ شہر بند ہونے کی خوشی میں دعوتیں کررہے ہیں۔۔
*خدارا پورا پڑھیں اور شیئر کریں* ۔
یہ بہت اھم معلومات ھیں
کورونا وائرس، اصل خطرہ کیا ہے؟
فوجی گاڑیوں کی یہ قطار کسی ملک میں فوجی انقلاب کی نوید نہیں ہے بلکہ یہ ترقی یافتہ یورپ کا مڈل کلاس ملک اٹلی ہے، جہاں کورونا اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔ آج دفتر سے نکلتے وقت اٹلی میں اموات کی تعداد چین سے زیادہ ہوچکی تھی ۔۔ اب وہاں یہ حال ہے کہ میتیں اٹھانے کے لیے گاڑیاں نہیں ہیں سو فوجی ٹرکوں میں میتیں بھر کر بغیر کسی غسل وکفن اور آخری رسومات کے دفن کی جارہی ہیں، ایران میں ہر دس منٹ میں کورونا سے ایک موت ہورہی ہے۔ وہ دوائیں خریدنے کے لیے ساری دنیا سے بھیک مانگ رہا ہے کہ بس پابندیاں ہٹالو۔۔
جاری.....
🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (148)* 🎗
🍃 شيخ الإسلام إمام ابن القيم الجوزية رحمه الله تعالى فرماتے ہیں :
*« اللہ تعالٰی نے آنکھ کو دل کا آئینہ بنا دیا۔ اگر بندہ آنکھیں بند کردے تو دل اپنی ہوس اور خواہش کا رخ موڑ دیتا ہے، اور اگر وہ اپنی نظر کو دیکھے تو دل کو ہوس آیا ».*
📕 [ إغاثة اللهفان : ١/٤٧ ]
•┈✿✨سلسلة اقوال السلف ✨✿┈•
*•••💎 نایاب چیــز 💎•••*
🍃 بعض سلف نے فرمایا :
*”تھوڑی دیــر کے اخـــلاص میں ہمیشگی اور ابـــدی نجــات ہے ،لیکن اخـــلاص نایاب اور مشـــکل چــــیز ہــے"*
📚|[تزکیةُ النفوس و تربیتھا: (ص-١٧)]|
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊳••✶*
✒نـابـالغ بچـوں کـی وفـات پر صـبر کـرنا:
*🌹🍂سیــدنا انس بن مالکؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس مسلمان کے بھی تین نابالغ بچے مر جائیں تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و رحــمت سے جو ان بچــوں پر کرے گا‘ ان کو جـــنت میں لے جائے گا-*
📚|[صحیح بخاري-١٣٨١]|
🚀https://t.me/HadeethERasool
🍁 *اونٹ کے باڑے میں نماز؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہیں بکریوں اور اونٹوں کے باڑوں کے علاوہ کوئی جگہ میسر نہ ہو تو بکری کے باڑے میں نماز پڑھو، اونٹ کے باڑے میں نماز نہ پڑھو ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -768»
🏮🏵تکبر، قرض اور خیانت
💠💎نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کی روح اس حال میں اس کے جسم سے جدا ہو کہ وہ تین چیزوں سے بری ہو، تو وہ جنت میں داخل ہو گا، ایک تکبر، دوسری قرض اور تیسری خیانت۔
📘 مسند احمد 9985
🌹🌸تین دعائیں قبول کی جاتی ہیں
🏕⛲نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین دعائیں قبول کی جاتی ہیں، ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں ہے، مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور والدین کی اپنی اولاد کے حق میں دعا۔
📘 مسند احمد 9979
🌼💞تین چیزیں حرام
🕯💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے تین امور کو ناپسند کیا ہے، قیل و قال، کثرت سے سوال کرنا اور مال ضائع کرنا اور اس کے رسول نے تم پر تین چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، بیٹیوں کو زندہ درگور کرنا، ماؤں کی نافرمانی کرنا اور روک لینا اور مانگنا۔
📘 مسند احمد 9981
❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*
*❣دبستان ادب 🌙*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain