🌹🔮کھڑے ہو کر پانی
⛲💝رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے ہو کر پانی پئے، مشکیزے کے منہ سے پانی پئے اور اس سے کہ آدمی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار پر لکڑی رکھنے سے منع کرے۔
📘 مسند احمد 9971
🍃بسم الله الرحمن الرحيم
*قیامت قریب آگئی ہے*
_رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو!جب تم کسی لشکر کے بارے میں سنو کہ وہ نزدیک ہی زمین میں دھنسا دیا گیا ہے تو سمجھو قیامت قریب آگئی ہے۔_
[سلسلہ صحیحہ 2515]🍂 *📚 دین کا راستہ 📚*
Paro bina jo dekha panchi muje ko meri yad ai.
Meny kaha apna koi ik b awaz na ai...
Ik ajeb bazar h dunia gum hasty leao.
Mole khusi ka pas na ho tu gum sasty leao..
Tarpati hn Teri batin or yadyn teri roulati hn...
Dill routy routy rukta h tu ruh bikhr c.. jati hn...
Tm jo rutho mana hmri duty h..
Pr tm jo chor jao tu is dunia sy ruth krjana hm pr farz h..😔
Hm nazuk mijaz hain sahab!
Hm sy phater dill❤ log berdasth ni hoty!!!
Hm ashiq mijaz logo sy hi aksar..
Ishq ruth jaya krti hn sahab..
Waqt ne batadya lgo ka maayaar wrna 😔
Hum bhi wo the jo sb ko apna kehte the...
*دوسروں کے غم کو اپنی تکلیف سے کمتر خیال کرنا بھی احساس کے تکبر کی ایک قسم ھے .....!!!*💞💞
*_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜_*
*🌷💞ہمارا اور رحمٰن کے عرش کا فاصلہ ایک آواز دینے کا ہے جو سچے دل سے نکلی ہو،رب کرم خود فرماتا ہے تم مجھے پکارو میں تمہاری پکار کا جواب دونگا....!!!💞🌷*
🌻السلام وعلیکم!!🌹🌹
آنسوبھی بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں حقیقت میں دنیا کا سب سے قیمتی پانی اور دیکھنے میں بہت ہی شفاف نظر آتے ہیں حالانکہ پتا نہیں کتنے دُکھ درد‘ کتنی خوشیاں‘ کتنا میل‘ کتنا کھوٹ اور کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہے ہوتے ہیں-
تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
ساری دنیا جل کے خاک ہو
💔✌🌚
;-)
*لوگ دھوکہ تب دیتے ہیں۔🖕🏻✌*
*صاحب۔🔥*
*جب آپ ____موقع دیتے ہیں۔🤞👌*
پہلے لوگ سونے سے پہلے
گیٹ ، صحن ارو چھت کا چکر لگاتے تھے
اور اب فیس بک
اسٹاگرام اور وٹس ایپ کا چکر لگااتے ہیں
😊😊😊😊😊
"وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا......
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا.....
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ....
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا...!!!!!!
*ازقلم خود*🔥
استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁
؎”””کل سے وہ میرے پیچھے چھری 🔪 لے کر بھاگ رہی ہے
میں نے تو مزاق میں کہا تھا....
دل چیر 💔 کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا
😂😂😂😂
میرے دوست اتنے کمینے ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain