*🌷🍃اسـلامک پھــول🍃🌷*
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال🍂🌻🌸🌹🌷*
✒کفـار کے ساتھ قتـال(جہاد) کرنا:
*🌹🍂سیـدنا انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے: اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کا ضامن میں ہوں، اگر میں اس کی روح قبض کروں تو اس کو جـــــنت کا وارث بناؤں گا، اور اگر میں اسے ( اس کے گھر ) واپس بھیجوں تو اجر یا غنیمت کے ساتھ واپس بھیجوں گا"*
📚|[جامع الترمذی-١٦٠٢ ]|
*🌺🍃🌺اسـلامک پھــول🌺🍃🌺*
🌹 *༻◉﷽◉༺* 🌹
*✒ مسلمان کو گالی دینے اور لڑائی کرنے کی مذمت*
*🍃ســــیّدنا عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
*☜*
*اپنے مسلمان بھائی کو گالی دینا فسق ہے ، اور اس سے لڑنا کـفر ہے ، اور اس کے مــال کی حرمت اس کے خون کی حرمت کی طرح ہے.*
📚【سلسلة الصحیحہ :
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال✶*
✒دودھ دینے والا جانور تحفے میں دینا:
*🌹🍂سیــدنا عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:چالیس خصلتیں جن میں سب سے اعلیٰ و ارفع "دودھ دینے والی بکری کا ہدیہ کرنا ہے" ایسی ہیں کہ جو شخص ان میں سے ایک خصلت پر بھی عمل کرے گا ثواب کی نیت سے اور اللہ کے وعدے کو سچا سمجھتے ہوئے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اسے جـــنت میں داخل کرے گا۔*
*حسان نے کہا کہ دودھ دینے والی بکری کے ہدیہ کو چھوڑ کر ہم نے سلام کا جواب دینا، چھینکنے والے کا جواب دینا اور تکلیف دینے والی چیز کو راستے سے ہٹا دینے وغیرہ کا شمار کیا، تو سب پندرہ خصلتیں بھی ہم شمار نہ کر سکے۔*
*🌺🌺اسـلامک پھــول🌺🌺*
*🌺🌺اسـلامک پھــول🌺🌺*
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال•✶*
✒کامل وضـو کے ساتھ رضـائـے الہی کی خاطر نوافـل ادا کرنا:
*🌹🍂سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے بلال سے صبح کی نماز کے بعد فرمایا کہ*
*اے بلال! مجھ سے وہ عمل بیان کر جو تو نے اسلام میں کیا ہے اور جس کے فائدے کی تجھے بہت امید ہے ، کیونکہ میں نے آج کی رات تیری جوتیوں کی آواز اپنے سامنے جنت میں سنی ہے"سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے اسلام میں کوئی عمل ایسا نہیں کیا جس کے نفع کی امید بہت ہو، "سوائے اس کے کہ رات یا دن میں کسی بھی وقت جب پورا وضــــو کرتا ہوں تو اس وضـــو سے نماز پڑھتا ہوں جــــتنی کہ اللہ تعالیٰ نے میـــری قسمت میں لکھی ہوتی ہے ۔*
بھلائی کرنے والوں کے لیے بھلائی ہے اور اس سے بھی زیادہ ہے اور ان کے منہ پر نہ سیاہی چھائی ہوگی اور نہ ذلت۔یہی جنت والے ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔(ایت26سورہ یونس)
اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے۔(ایت25سورہ یونس)
دنیا کی زندگی کی مثال تو اس پانی جیسی ہے جسے ہم نے آسمان سے اتارا تو اس کے سبب زمین سے اگنے والی چیزیں گھنی ہو کر نکلیں جن سے انسان اور جانور کھاتے ہیں یہاں تک کہ جب زمین نے اپنی خوبصورتی پکڑلی اور خوب آراستہ ہوگئی اور اس کے مالک سمجھے کہ (اب) وہ اس فصل پر قادر ہیں تو رات یا دن کے وقت ہمارا حکم آیا تو ہم نے اسے ایسی کٹی ہوئی کھیتی کردیا گویا وہ کل وہاں پر موجود ہی نہ تھی۔ ہم غور کرنے والوں کیلئے اسی طرح تفصیل سے آیات بیان کرتے ہیں ۔(ایت24سورہ یونس)
*توبہ کرنے کے لیے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللّٰہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔!*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
*اپنے دل میں ایمان کو مضبوط بنائیں اللّٰه رب العزت کا خوف دل میں بسائیں حساب الہی کی سختی ذہن نشین کریں اور یہ بات بھی دل و دماغ میں اچھی طرح اجاگر کر لیں کہ اللّٰه رب العزت آپ کو ہر وقت دیکھ رہا ہے بلکہ آپ کی نگرانی اور نگہبانی بھی کر رہا ہے۔*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے*
*(صحیح بخاری، ۱۷۷۳)*
🌼 *ہم قیامت کے روز اِسی طرح اُٹھائے جائیں گے* 🌼
♦ ایک دن حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (گھر سے) باہر تشریف لائے، مسجد میں داخل ہوئے، اس دوران حضرت ابوبکر اور حضرت عمر (رضی اللہ عنھما) آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے ہمراہ تھے، ایک آپ کی دائیں جانب تھے اور دوسرے بائیں جانب اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے ان دونوں کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا۔ پھر آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا:
*ہم قیامت کے روز اِسی طرح اُٹھائے جائیں گے*۔" (١)
♦ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا: سب سے پہلے جس سے زمین شَق ہو گی (یعنی پھٹے گی) وہ میں ہوں، پھر ابوبکر سے، پھر عُمَر سے (رضی اللہ عنھما)..." (٢)
📚 *حوالہ جات
(١) سنن ترمذی، حدیث:3669
(٢) المستدرک للحاکم، حدیث:4429
👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا*
*وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جو* *زوال* کی طرف جائیں یا *کمال* کی طرف
*صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں* 🤍
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
*🔮🔮سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🔮🔮*
*ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺅﮞ؟ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺘﻨﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻘﻮﻕ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻭﺍﻭﯾﻼ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﻓﺮﺽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ذرا نہیں پورا سوچئیے گا.....!!!!*
*⛲کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت⛲*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🔮🔮سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🔮🔮*
*جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتاۓ تو یہ سمجھ لینا کے*
*وہ تمہیں اپنی عزت امانت دیتا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا🍀*
*(حضرت علیؑ)*
*⛲کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت⛲*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
. *📚گــــیلانی اســـلامـــک پھول🌴*
•━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴
*💕انسان کا اپنا کیا ہے؟پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں پھر تکبر کس بات کا💕*
•━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 156
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سمع» . رَوَاهُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے بس یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (تحقیق کیے بغیر) بیان کر دے ۔‘‘
رواہ مسلم ۔
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’
جب تم میں سے کوئی کھائے اور اپنے کھانے پر اللہ کا نام لینا بھول جائے تو وہ کہے :’’ اس کا آغاز و اختتام اللہ کے نام سے ۔‘‘ #4202
#نصیحت_و_حکمت
وہ شخص کامیاب نہیں ہو پاتا، جِس میں ناکامی کا خوف، کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو
#نصیحت_و_حکمت
لفظ!
جب دل میں میل طبیعت میں ضداور لفظوں میں مقابلہ آجائے تو یہ تینوں جیت جاتےہیں بس تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں
#نصیحت_و_حکمت
غافل امراء، جاہل درویشوں اور کاہل فقراء کی صحبت سے پرہیز کرنا بھی عبادت ہے۔
فرمان حضرت داتا گنج بخش رحمۃاللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain