Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

*👈مسکراہٹ روح کے دروازے کهول ديتی ہے خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے. شرم کی کشش حسن سے زیاد ه ہے. انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار اسے عظیم بناتا ہے۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*👈مسکراہٹ روح کے دروازے کهول ديتی ہے خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے. شرم کی کشش حسن سے زیاد ه ہے. انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار اسے عظیم بناتا ہے۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*_کسی کے لیے بھی دل میں نفرت کینہ اور بغض رکھنا دل کو سخت اور مزاج پر تلخ بنانے کا باعث ہے اور مومن کی پہچان ہیں اس کے دل کی نرمی اور مزاج کیا حسین ہے جب ضمیر ملامت کرنا چھوڑ دے تو سمجھ لو اب انسانیت ختم ہو گئی ہے....!!!!!_💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*تم ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩکھ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺩکھ ﮨﯿﮟ___! ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻟﻮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺭﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺍﮮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ___!! ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﯾﺎ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺩکھ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻋﻄﺎ کر. ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﮦ ﺩکھ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻼﯾﺎ ﮨﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﺑﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻻ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ. ﺑﮭﻮﻝ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﺩکھ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﻓﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﺟﭩﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩکھ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ_؟؟ ﺑﺲ ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ_!🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ سبحان وتعالی نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں بلکہ اپنے محبوب پاک حضرت محمد مصطفی ﷺ کو معراج مبارک کے ذریعے آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا اپنا اور اپنے اپنوں کا بہت خیال رکھیں دل کی گہرائیوں سے نکلی دعا ہے آپ کی خیریت کی طلب گار ہے اللہ ربّ العزّت آپ کو سدا خوس و خرم اور توانا صحت مند رکھے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور غیب کے خزانوں سے آپکو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کرے اور آپ کے حق میں بہتر ہوں آمین یا رب العالمین🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

Kabi in k dar kabi un k dar kabi darbadr..
Ay gamay ashiqi tera shukrya me kahn kahn sy guzar gya.
Ishaq krna h tu Allah sy karo jo kabi darbadr ni hony dega buht Rehaman h mera Allah♥

bhotni44
 

مجھے خطروں سے کھیلنے کا بہت شوق ہے
اس لے میں روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں😝😊🙈

bhotni44
 

...Ye dilo k dag kis ko sekhyn hm h koi jo meri hnsi me chopy dard ko phchan saky mere ander uthty tufan ko ruk saky tu ik awaz suni ati h muje Hayasolah or mera Rab khta h me hon tera Parwar degar tuje py Rehem krny wala tere an Allah

bhotni44
 

Jb log khty hn or sunao tu dil chta h un sy kahon..
Sansy chalri hn zindagi guzar rhi h dil murda h dharkano me jan h lab khamosh hn ankhon sy danstan jari hn rouh bhikhr chuki h jo simat na saky us mor pr hon.. Hahahaha kia bkwas h ye dil is ki bt is ki dastan is k rony. Dekhna h tu chra dekhye k hm kitny khush hn jo hamesha hi hansty rhty hn or khty hn Allahmdulillah me bilkul thk hon or log khty hn MashaAllah tu meri muskoraht me jan c ajati h unk atminan ko dekh kr phr tu ye kesy kahon un sy muje me hazar dard h. CONTINUE

bhotni44
 

پیار اور پیاز میں ایک نقطےکا فرق ہے
لیکن،،
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا۔۔😆😁🤣🤣😜😂

bhotni44
 

*اللــــــــہ پاک سے جب بھی مانگیں کثرت مت مانگیں برکت مانگیں کثرت آزمــــــائش ہے جبکہ برکت ایک نعمت ، کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ، کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہو تا کہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اور برکت اللـــــــہ پاک کی گارنٹی ہے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماٙٙ پوری ہوں گی ، عزت کی چادر کبھی سر سے سِرکنے نہ پائے ، شکر ہی وہ شے ہے جو رحـــــمت خـــــداوندی کی کنجی ہے ، کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے ، دعا ہے پـــــروردگار عـــــالم سے کہ آپ جن جائز دعاؤں کے لئے ہاتھ اٹھائیں فـــــرشتے فوراٙٙ انہیں عرش الـــــہی تک لے جائیں اور آپ کے ہاتھ گرانے سے پہلے اللـــــہ پاک آپ کی وہ دعائیں قبول فرمالیں آمیـــــــــن🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے نمازیں چھوڑنے سے جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے خیانت کرنے سے یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے*
*الا بذکر اللہ تطمئن القلوب❤*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر۔۔*
*اے مالک کون و مکان ہم سب تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں کہ ہم سب کو معاف فرما ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلیں، پریشانیاں اور تکالیف دور فرما ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرما، ہمارے ساتھ عافیت اور خیر و برکت والا معاملہ فرما۔*
*آمین ثمہ آمین۔🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*یاالله زندگی کے بارے میں تیرے "فیصلے" ھماری"خواهشوں" سے کہیں زیادہ بہتر ھیں ياالله همارے نصیب میں وہ"عطا" کر جو همارے لیے"بہتری"کا باعث ھو اور ھمیں ہر"آزمائش" سے محفوظ فرما آمین !🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا"*
*"جس آدمی کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں اور وہ ان کے حقوق کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو اور ان کے ساتھ احسان کرتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔"*
*📘(مسند احمد_حدیث:9038)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

bhotni44
 

*انگریز*
Englishman
انگلینڈ میں جنم لینے والا شخص۔
انگلینڈ میں رہنے والا برطانوی شہری بھی انگریز کہلاتا ہے، لیکن برصغیر میں ہر یورپی کو بھی انگریز کہہ دیتے ہیں۔

bhotni44
 

*اوقیانوس*
Atlantic
دنیا کاسب سے بڑا سمندر۔
یہ یورپ اور افریقہ کے درمیان واقع ہے۔ اس کارقبہ 8,23,62000 مربع کلومیٹر ہے۔

bhotni44
 

*انٹارکٹکا*
Antarctica
جنوبی قطب کے ارد گرد غیر آباد برفانی علاقہ۔
یہاں نہایت بلند برفانی پہاڑ موجود ہیں۔
کل رقبہ 1,42,45000 مربع کلو میٹر ہے۔

bhotni44
 

*اوتار*
Avatar
کسی خیال یا تصور کی مجسم شکل۔
حرکت کرنے کے قابل 3D امیج کو بھی اوتار کہتے ہیں جو کسی کی نمائندگی کرتا ہو۔

bhotni44
 

*اہرام مصر*
Pyramids
یہ ہرم کی جمع۔
قدیم مصری بادشاہوں کے مقبرے، جو پتھر سے مثلث شکل میں بنائے گئے ہیں۔
مصری بادشاہ جنہیں فرعون کہا جاتا وہ مرنے کے بعد انکی ممی کو حنوط کرکے اس میں رہنے کی وصیت کرتے۔
یہ دنیا کے آٹھ عجوبوں میں شامل ہیں۔
سائنس آج تک یہ ثابت نہیں کر سکی کہ ٹنوں وزنی پتھر اتنی اونچائی تک کیسے لیجائے گئے۔