Damadam.pk
bintery's posts | Damadam

bintery's posts:

bintery
 

سال ہا سال اور اک لمحہ
کوئی بھی تو نہ ان میں بل آیا
خود ہی اک در پَر میں نے دستک دی
خود ہی اک لڑکا سا میں نکل آیا

bintery
 

تمہارے نام تمہارے نشاں سے بے سروکار
تمہاری یاد کے موسم گزرتے جاتے ہیں
بس ایک منظرِ بے ہجر و وصل ہے جس میں
ہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں

bintery
 

ہم نے رنجش میں یہ نہیں سوچا
کچھ سُخن تو زباں کے تھے ہی نہیں
اُس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں🔥💯

bintery
 

ھر کسی سے بچھڑ گیا ھوں میں
کون دل میں میرا ملال ر کھے۔
🖤

bintery
 

تم جب آؤ گی تو کُھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

bintery
 

زندگی کی دھوپ میں مرجھا گیا میرا شباب
اب بہار آئی تو کیا، ابرِ بہار آیا تو کیا؟؟
وہ تو اب بھی خواب ہے، بیدار بینائی کا خواب
زندگی میں خواب میں اس کے گزار آیا تو کیا؟

bintery
 

ممکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاع جاں
تو ہے میرا لباس ، میں تیرا لباس ھوں_/

bintery
 

خواب دیکھے بھی نہیں اور ٹوٹ گئے 💯🥀
ہم ان سے ملے بھی نہیں اور وہ روٹھ گئے 💯🥀

bintery
 

کوئی تعلق ہی نا رہے،جبکہ سبب بھی باقی ہو
کیا میں اب بھی زندہ ہوں، کیا تم اب بھی باقی ہو۔
🔥

bintery
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀

Sad Poetry image
b  : ,😚😊😳😳😄 - 
bintery
 

میرے پاس اسے سوچنے کہ سوا کچھ بھی نہیں
اور اس کہ پاس مصروف رہنے کہ لیے بہانے بہت ہیں

Beautiful Structures image
b  : علاجِ عشق جو پوچھا طبیب سے دھیمے لہجے میں بولا، لاہور جایا کرو - 
bintery
 

پاکستان میں فری کیا ملتا ھے...
جواب فنی ھونا چاھئے....... 😅

شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہو گا رعایا کا لہو
اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے۔۔۔۔۔
b  : شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہو گا رعایا کا لہو اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا - 
Life Advice image
b  : کیا اس کے کہنے پر اسے چھوڑ دینا محبت ہے؟😒 ٹوٹے دل والے جواب دیں۔۔۔۔۔☹ - 
Beautiful People image
b  : میری بہن آپکا یہ برقعہ پہن کے چلنا اصل میں یہودیوں کی اربوں ڈالر کی فیشن - 
bintery
 

سال ہا سال اور اک لمحہ
کوئی بھی تو نہ ان میں بل آیا
خود ہی اک در پَر میں نے دستک دی
خود ہی اک لڑکا سا میں نکل آیا

bintery
 

تمہارے نام تمہارے نشاں سے بے سروکار
تمہاری یاد کے موسم گزرتے جاتے ہیں
بس ایک منظرِ بے ہجر و وصل ہے جس میں
ہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں

bintery
 

خون تھوکے گی زندگی کب تک یاد آئے گی اب تری کب تک
جانے والوں سے پوچھنا یہ صبا رہے آباد دل گلی کب تک
ہو کبھی تو شرابِ وصل نصیب پیے جاؤں میں خون ہی کب تکدل نے جو عمر بھر کمائی ہے
وہ دُکھن دل سے جائے گی کب تک
جس میں تھا سوزِ آرزو اس کا
شبِ غم وہ ہوا چلی کب تک بنی آدم کی زندگی ہے عذاب
یہ خدا کو رُلائے گی کب تک
حادثہ زندگی ہے آدم کی
ساتھ دے گی بَھلا خوشی کب تک
ہے جہنم جو یاد اب اس کیوہ بہشتِ وجود تھی کب تک
وہ صبا اس کے بِن جو آئی تھی
وہ اُسے پوچھتی رہی کب تک
میر جونی! ذرا بتائیں تو
خود میں ٹھیریں گے آپ ہی کب تک
حالِ صحنِ وجود ٹھیرے گا
تیرا ہنگامِ رُخصتی کب تک