یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ🤔
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ،میرے ساتھ😲
وہ جھانکتا نہیں کھڑکی سے دن نکلتا ہے✨
تجھے یقین نہیں آ رہا ، تو آ میرے ساتھ🧡
#!✨💞
ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے
یوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے
واپس چلے آتے ہیں یونہی دامنِ دل تک
کچھ اشک سرِ دیدۂ نم کچھ نہیں کہتے
میں شام سے تا صبح جو پھرتا ہوں بھنور سا
اِس باب میں اربابِ کرم کچھ نہیں کہتے
اپنے لیے اِک درجہ بنا رکھا ہے ہم نے
میعار ہے، میعار سے کم کچھ نہیں کہتے
ہونا بھی نہ ہونا ہے تو کس بات کا رونا
اختؔر مجھے موجود و عدم کچھ نہیں کہتے
بہت خوش ہے دل اپنے کیے پر
زمانے بھر میں خواری ہو گئی ہے
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں
میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
کیسے تھرائی چراغوں کی ضیا یاد نہیں
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں
تُو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
ہم نے اپنا سراغ پایا ہے
تیری گلیوں میں تیری راہوں میں....!!!
🖤💔🥀
مجھے آنکھیں دکھائے گی بھلا کیا گردش دوراں
مری نظروں نے دیکھا ہے............ترا نامہرباں ہونا
دُور اُفق کی گہری چُپ میں
ہم اکیلے ڈھونڈ رھے ہیں
بِیتے لمحے،کھوئے لوگ.......
آیا تھا فون جناب کا____!!📱
میرے سونے نواب کا..😍بعداز سلام مُسکرانے لگے____!!😊ساتھ کچھ گُنگنانے لگے..🎶
میں نے کہا فرمائیے____!!😎بے وجہ نہ مُسکرائیے..😕
فون کیا ہے کس لئے____!!😳اصل مُدعے پرآئیے..😣
کہنے لگے اِتراؤ مت_____!!😏
ذیادہ نخرے دکھاؤ مت..😠
آجکل مجھے ہیں کام بہت_____!!😱
بندے کا ہے نام بہت..😘
مجھے کیا پڑی فون کروں_____!!😒برباد اپنا سکون کروں..😑رسم ایک نبھانی تھی______!!😐
عیدی تمھیں بھجوانی تھی..😍سوچا کہ تم سے پوچھ لوں_____!!😕
عیدی دوں تو کیا میں دوں..😍
مگر تمھارے مزاج تو____!!😒
اُف خدایا کیا میں کہوں..😏
بولو گی کچھ یا پھر میں____!!
فون رکھ دوں..😠سُن کر میں مُسکرانے لگی____!!☺اور اپنی ہنسی دبانے لگی..🙊
بولی کہ سُنئیے بات میری____!!😏چاہئیے مجھے سوغات میری..❤جلد سے جلد شرافت سے آئیے____!!💑
آکر مجھے لے جائی
ہونٹ پر تل ہے جان لیوا سا۔۔❤️
گال پر اک کھائی، اللّٰہ توبہ۔۔❤️
دشت میں آنکھوں سے اک بادل بنانا عشـــــــــــــــق ھے
یاد رہنا یاد کرنا یاد آنا عشـــــــــــــــق ھے
کیف سے سرشار رہنا اور کہنا الاحد
زخمِ دل پـــــر ہاتھ رکھ کر مسکرانا عشـــــــــــــــق ھے
تندئی اے یاد اذیت دشمنِ جان ہـــــــو مــــــگر
خاکـــــــ بستی میں چراغِ دل جلانا عشـــــــــــــــق ھے
اپنے کندھوں پر مسلط بــار غـــم کے باوجود
آدمی کے دوسروں کے غم اٹھانا عشـــــــــــــــق ھے
انشاؔ جی یہ کون آیا , کس دیس کا باسی ہے؟
ہونٹوں پہ تبسم ہے، آنکھوں میں اُداسی ہے🍁
نگاہ ِ یار نہ ہو تو نِکھر نہیں پاتا
کوٸ حُسن کی جتنی بھی دیکھ بھال کر لے
چُن دیا ہم نے دیوار میں اپنے دل کو 💝
ٹھوکروں سے بچانے کا یہی راستہ ہے
ہوش کا کتنا تناُسب ہو , بتا دے مُجھ کو
اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی...؟
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس
رزق کتنا ہے مُقدر میں ؟ مُحبت کتنی
اپنی آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔ اب کھٹکتے ہیں
چشمِ یاراں کا خواب تھے۔۔۔۔ جب تھے
اب میسر کہاں ہیں....۔۔۔۔۔ خود کو بھی
ہاں ترے بے حساب تھے۔۔۔۔۔۔جب تھے
میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تُو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے
تم کہاں تک کرو گے، دل جوئی؟؟
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں🙂
اُس سے کہنا کہ مرے ساتھ جُڑا رہ جائے___________
رنگ لوگوں کا اُڑے ، اور اُڑا رہ جائے___________
🖤
اس نے کہا آپ کی تعریف؟
ہم نے کہا رہنے دیجئے، آپ سے نہ ہوگی...!!!
۔🙂🙃🙃🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain