.جب سہاروں پہ ___ بات آ ٹھہری
ہم نے مر جانا ___ مناسب سمجھا..!!
🔥💔
حصولِ دید سے مشروط، کب جزبہ ٕ دِل۔۔💗
ہمیں تو پیار______، تیرے نام پہ بھی آتا ہے...!!💗
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
خوش رہیں
سبھی ہارے ہیں قسمت کے آگے محبت کو..!💔
یہ 'فرقہ اداس لوگوں کا'،یونہی نہیں بنا...!💔🚬
ہزاروں قتل ہونے سے روک لیجئے
دیکھئے آپ نقاب اوڑھ لیجئے...!!!
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
ایک لفظ محبّت تھا
ایک لفظ جدائی تھی
.
ایک وہ لے گیا
ایک مجھے دے گیا۔۔
تو مجھ کو دیکھ، پرکھ، اور پھر بتا مجھ کو
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں؟
تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا
لوگ نہیں بھولتے بنت حوا کا ماضی🥀
مرد فقط اک غسل سے پاک ہو جاتا ہے🙂
اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو 💔
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے 🔥
جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا ہوں
ایک نا محرم نے دیکھا ہے محرم کی طرح
💯
لوگ ہاتھ جوڑ کر یار منا لیتے ھیں......
ہمارا پاؤں پڑنا بھی_____رائیگاں گیا...🖤🍂
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا...؟
ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain