Damadam.pk
bintery's posts | Damadam

bintery's posts:

bintery
 

جن کے اوپر ذمہ داریوں کا بوجھ ہوتا ہے.
ان کو روٹھنے یا ٹوٹنے کا کوئی حق نہیں ہوتا...!!
اور اسی وجہ سے تم نے بھی چھوڑ دیا کہ کہاں جاے گا... 💔

bintery
 

-" جس دن تمہیں لگے کہ کوئی اور ہے جو مجھ سے بھی زیادہ تمہارا دیوانہ ہے"
تو بتانا ضرور،
اُس دن اپنی محبت سے مُکر جاؤں گا میں_" 🙂🖤
🖤🥀

bintery
 

اسلام وعلیکم
خدا آپ کو عزت دے
سلامت رہیں
خوش رہیں
خدا کی رحمت ہو آپ سب پر آمین ثم آمین ❤️

bintery
 

توں شاکر کھیر کوں روندا ہیں
اساں خون پیلاے ساڈا نئ بنڑیا

bintery
 

حضرت واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا ،
کیا نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم کریم زندہ ہیں ؟
آپ نے انتہائی سادگی سے جواب دیا ،
اگر سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم زندہ نہیں ہیں تو خدا درود کس پر بھیج رہا ہے ؟
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم

bintery
 

ہم کچی عمر کے گھروں سے نکلے مسافر
لوٹ کر گاٶں جاٸیں گے تو کون پہچانے گا؟؟
,..........,
لا کر قریب کوئی توجہ نہ دی گئی
میں دور جا چکا تو پکارا گیا مجھے

bintery
 

رات کوں چندر تے تارے پچھدین؟؟
ول ول تیڈے بارے پچھدین؟؟
کیوے آ کھا رُس گئے میں توں؟؟
سنگتی ساتھی سارے پچھدین؟؟
کن تے. گئے بھیوال ہاں تیڈا؟؟
کھل کھل مار ٹھکارے پچھدین؟؟
واہ جو وعدے توڑ نبھائی نی؟؟
لوکیں مار کے نارے پچھدین؟؟
نیر آنکھیں توں کیوں نی رکدے؟؟
سجنڑ میڈے پیارے پچھدین؟؟
ڈس ہاں شاکر کون پیا ویندے؟؟
کر کے غیر اشارے پچھدین؟؟

bintery
 

ہر ساس بری نہیں ہوتی۔۔۔۔
جیسے سویا ساس،چلی ساس،گارلک ساس😁🤣🤣🤣🤣

bintery
 

قصہ آج ختم کیجئے 🙊😕😇
🙈
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجئے😂😂🤣🙈

bintery
 

#تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو,,🙄
#تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے ..😒
😨😨

bintery
 

گُتھی سُلجھ سکی نہ ہے رازِحیٙات کیا
بھیجاگیاہوں کیوں یہاں آخِرہےبات کیا
اتنا ہی جان پایا ہوں سوچ و بچِار سے
پہچانواپنےنفس سےہےرب کی زات کیا عروج واسطی۔

bintery
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

bintery
 

نظر میں ایک انوکھی سی پیاس رکھتا ہے
ہمیں شعورِ محبت اداس رکھتا ہے
نوشی گیلانی

bintery
 

یہ ہم ہی جانتے ہیں جُدائی کے موڑ پر.
اِس دل کا جو بھی حال تجھے دیکھ کر ہُوا

bintery
 

تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آباد رہے
تُجھ پہ گزرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی

bintery
 

وہ اِتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ہے
تمام عُمر بچھڑنے کا غم کیا جائے

bintery
 

یارم ! تمہارا شہر، جدھر ہے. اُسی طرف
اک ریل جا رہی تھی کہ، تُم یاد آ گئے

bintery
 

ﺟﺲ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺮﻭﮐﺎﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ
ﺑﺎﻟﻔﺮﺽ ﺟﯿﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ وہ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ

bintery
 

بس یہ ایک سوچ مجھے روز اذیت دیتی ہے...
کیا میرے بعد میری قبر سنوارے گا کوئی!!!
ختم ہو جائے گا جب میرا تسلسل یہ وجود...
کیا میرے بعد میرا نام پُکراے گا کوئی؟؟؟ 🖤 🥀

bintery
 

سکونِ دل کے لیے کچھ تو اہتمام کروں..
اور ذرا نظر ملے پھر اُنہیں سلام کروں!!!
مجھے تو ہوش نہیں، آپ مشورہ دیجیے...
کہاں سے چھیڑوں افسانہ کہاں تمام کروں!!! 🖤 🥀