Damadam.pk
bintery's posts | Damadam

bintery's posts:

bintery
 

تم اِس طرف سے تو شاید کبھی نہیں گزرے...
ہماری خاک پر لیکن نشان تمہارے ہیں!!! 🖤 🥀

bintery
 

کیا لگے آنکھ کہ پھر دل میں سمایا کوئی...
رات بھر پھرتا ہے اِس شہر میں سایہ کوئی!!!
فکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیو کر...
لطف یہ ہے کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی!!!
شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ...
رنج یہ ہے کہ تماشا نہ دکھایا کوئی!!!
شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے ناصر...
وقت پڑنے پر میرے کام نہ آیا کوئی!!!

bintery
 

میرے ہم نفس میرے ہم نوا
مجھے دوست بن کے دغا نا دے...
میں ہوں دردِ عشق سے جاں بہ لب
مجھے زندگی کی دعا نا دے!!! 🖤🥀

bintery
 

ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں۔۔۔
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں!!!
ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا۔۔۔
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں!!!🖤🥀

bintery
 

بلا سبب ہی میاں تم اداس رہتے ہو
تمہارے گھر سے تو مسجد کا فاصلا کم ہے

bintery
 

تصویر تیری دِل میرا بہلا نہ سکے گی
یہ تیری طرح مُجھ سے تو شرما نہ سکے گی
میں بات کروں گا تو یہ خاموش رہے گی
سینے سے لگا لوں گا تو یہ کُچھ نہ کہے گی

bintery
 

ساری دنیا کی محبّت سے کِنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقظ خود کو تمھارا کر کے

bintery
 

ترس گئے ہم کچھ سننے کوتیرے لب سے
پیار کی بات نہ سہی ، کوئی شِکایت ہی کر دو

bintery
 

تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا

bintery
 

تُجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اُتری
تُجھ کو لِکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا
follow to follow for likes :P

bintery
 

Kaash Koi Toh Aesa Ho,
Jo Ander Se Bahar Jaisa Ho
کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو

bintery
 

رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر
یہ اور بات میری زندگی وفا نہ کرے

bintery
 

کیا پتہ تھا کہ محبت ہو جائے گی تُم سے
مجھے تو بس تیرا مُسکرانا اچھا لگا

bintery
 

Aik Safar Tha Jo Guzar Gaya,
Koi Nasha Tha Jo Utar Gaya

bintery
 

جو پایا ہے وہ تیرا ہے
جو کھویا وہ بھی تیرا تھا
تجھ بن ساری عمر گزاری
لوگ کہیں گے تُو میرا تھا

bintery
 

شبِ وصال پہ لعنت، شبِ قرار پہ تُف
تیرے خیال پہ تُھو، تیرے انتظار پہ تُف

bintery
 

چشم نم جان شوریدہ کافی نہیں
تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
حاکم شہر بھی مجمع عام بھی
تیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھی
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہے
دست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو

bintery
 

شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہو گا رعایا کا لہو
اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے۔۔۔۔۔

bintery
 

میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا
دل بھی گویا نمک حرام ہوا
دو ہی چیزیں تو خوبصورت ہیں
تم ہوئے یا تمہارا نام ہوا۔۔

bintery
 

آپکے خیال میں زندگی کا سب سے بڑا کڑوا سچ کیا ہے؟؟