Hay all
قریب آنے کی خواہش تھی
مگر یہ جان لینے میں
بڑا عرصہ لگا جاناں
محبت فاصلوں میں ہے
لفظوں کے کچھ کنکر پھینکو
جھیل سی گہری خاموشی ہے
asslam o alaikum
وہ مجھ سے دور ہوتے جا رہے ہیں
کسی نے انہیں سمجھایا بہت ہے😐
Happy New Year❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥱
-1c uffff too cold
