Hamesha Hanstay Muskuratay Rahainn
Yeh Aik Susti Dawa Hai Yah Aik Aisa Falsafa Hai
Jisay Bahut Kam Log Jantay Hain
Yeh Aap Ki Zindagi Mein Bahar Lati Hai.
Good Morning
good day ❤️
وہ رخ سے ہٹا کے زلفیں، آنکھیں اٹھا کے بولے
لو دیکھو ہمارے جلوے اب کرو زرا شاعری
ہار جاتے ہے جیتنے والے
وہ نظر ایسی چال چلتی ہے
جس کا حامی ہو خدا اسے کون ذلت دے 🖤
عزتیں اس کی ہیں جسے خدا عزت دے ....💯
میں نے کبھی مُحبّت کی ہی نہیں _
میرے سامنے مُحبّت اور دستار دونوں رکھی گئیں
میں نے مُحبّت چھوڑ دی، دستار چُن لی!
"تمہیں بھی کبھی موقع ملے تو یہ جہاد ضرور کرنا"
اپنا دل مار کر کسی کا سر بلند کرنا جہاد ہی تو ہوتا ہے!
نقصان تو بہت کیا ہے لیکن کھایا کچھ نہیں
ایماندار ہے ✌
غیر سیاسی پوسٹ 😜
اہل اقتدار جب متکبر ہوجائیں تو سمجھ لو کہ بربادی شروع ہے
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل
اس چمن میں ہمارا گذارا نہیں
بات پھولوں کی ھوتی توسہہ لیتے ھم
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ھمارا نہیں
جب بھی اہل چمن کوضرورت پڑی
خون ہم نےدیا گردنیں پیش کیں
پھر بھی کہتے ھیں ھم سے یہ اہل چمن
یہ چمن ھے ھمارا تمھارا نہیں
غیرتوغیر ھیں غیروں سے کیا گلا
میرا غیروں کی جانب اشارہ نہیں
ہاتھ میری تباہی میں ان ہی کاتھا
جن کو اپنا سمجھتارہا آج تک
ظالمو! اپنی قسمت پہ نازاں نہ ھو
دوربدلےگا یہ وقت کی بات ھے
وہ یقیناً سنے گا صداٸیں مری
کیا تمھارا خدا ھے ھمارا نہیں؟؟؟؟؟

قاصد میں جل رہا ہوں تو انکو جلا کے آ
انکے بغیر ٹھیک ہوں یہ بتا کے آ
کہنا کے بن تیرے اب رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کے انکو ڈرا کے آ

