Damadam.pk
bintery's posts | Damadam

bintery's posts:

bintery
 

کر دیا آج زمانے نے انہیں بھی مجبور
کبھی یہ لوگ مرے دکھ کی دوا کرتے تھے

bintery
 

جوؔن ہم زندگی کی راہوں میں
اپنی تنہا روی کے مارے ہیں.

bintery
 

حسن کا مدعا ہے کسبِ معاش
عشق کی رَگ اسی سے دُکھتی ہے
یوں تو سو بار دل لگا لیکن
بات پیسے پہ آ کہ رُکتی ہے...!!🔥❤️

bintery
 

Good Morning

bintery
 

💐Pyar wo nhi..jo koi jatata hai💐
🌷Pyar wo Hai.. Jo koi nibhata hai🌷

bintery
 

🌹محبت کی شمع جلا کر تو دیکھو
دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو
ہو نہ جائے پیار تو پھر کہنا
میری نظروں سے نظریں ملا کر تو دیکھو🍁

bintery
 

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر
ہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے

bintery
 

ہماری چاہت کی حدیں چاہئےکچھ بھی ہو ں۔۔۔❤❤
جسے ہم چاہتے ہیں اسے لاجواب کر دیتے ہے۔۔۔🌹🌾

bintery
 

💗🌼💕" جو" کرتے" ہیں"_______ محبت💗🌼💕
💗🌼💕"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕"دیتے" ھیں" جان"________ مگر💗🌼💕
💗🌼💕" آذمایا " نہیں" _______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕" ہر "حال " میں" رکھتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" محبت " کا "_______بھرم💗🌼💕
💗🌼💕" کسی" کے" کہنے"______پر💗🌼💕
💗🌼💕"چھوڑ "جایا " نہیں"______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" وعدہ " آنے"_______کا💗🌼💕
💗🌼💕" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" گھبرایا " نہیں"________ کرتے💗🌼💕'
🌹🌹🌹

bintery
 

سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اس کو
ہر بار صدا آئی تم دل سے نہیں کہتے
✌️✌️✌️🙈🙈🙈

bintery
 

کیا یہ عشق ہے __!!!
___صاحب___
محفل میں ملیں تو انجان کہہ دیا_!!!
اکیلے میں ملیں تو جان کہہ دیا_!!!!؛✌️✌️🙈

bintery
 

ایک لائن میرے لیے؟
تنقید ، تعریف ، مشورہ ، شکایت کچھ بھی؟؟
🖤🙂🥀

bintery
 

اب تیرے ساتھ رہنے کے خواب نا رہے
افسوس ہم بھی اتنے بے تاب نا رہے
بے دلی سے چیخ اٹھتا ہوں اب میں
ہجر کا موسم ہے دل بھی سیراب نا رہے
جی سننے کا عادی ہوگیا تھا میں تو
وقت کی گردش ہے نا اب وہ جواب نا رہے
وقت پے گھر آ تے ہیں ہم اب سن لو
اب ہم پہلے جتنے خراب نا رہے
جن کتابوں سے ہم نے وفا سیکھی تھی
نا رہی وہ کتابیں اور وہ نصاب نا رہے
پتیاں توڑ لے گیا کوئی ظالم ہم پے سے
کانٹے رہ گئے اب ہم مکمل گلاب نا رہے
کھینچتے ہیں ٹانگیں سب منافق ہیں یار
دل سے کہہ رہا ہوں وہ احباب نا رہے
چھن گئی سلطنت ہم سے بھی مرتجز
پہلے کی طرح اب ہم بھی نواب نا رہے

bintery
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔

bintery
 

شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے🙃🧡
💞 🌹🌸

bintery
 

تیرے رابطے میں وقفے، تیری بھولنے کی عادت........
کہیں دور نہ ہو جانا، یوں ہی دور رہتے رہتے...

bintery
 

پتہ نہیں سُدھر گیا کہ بگڑ گیا ہے
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!!! 🖤 🥀

bintery
 

تھوڑا انتظار کر لیتے نا صاحب...
میرے دن بُرے تھے دل تو نہیں... 🖤 🥀

bintery
 

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا؟؟؟
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی...
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے...
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی!!! 🖤 🥀

bintery
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا ہے کہ مر گئے...
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے!!!
توں بھی کچھ اور اور ہے میں بھی کچھ اور اور ہوں...
جانے وہ تم کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گیا؟؟؟
توں بھی غبارِ راہ تھا ہم بھی غبارِ راہ ہیں...
توں بھی کہیں بکھر گیا ہم بھی کہیں بکھر گئے!!! 🖤 🥀