Damadam.pk
bintery's posts | Damadam

bintery's posts:

bintery
 

پہلے ہوتی تھی دیر تک باتیں...
اب بس عادتاً دیر سے سوتا ہوں!!! 🖤 🥀

bintery
 

چپکے چپکے.... دکھ سہتا ہوں!!!
اب میں اکثر.... خوش رہتا ہوں!!! 😊🥀

bintery
 

تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں
جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں...
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں!!! 🖤 🥀

bintery
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارو...
وقت نہ سہی چلو ہم ہی سہی!!! 🖤 🥀

bintery
 

اُس کے لہجے سے بس مجھے یہ معلوم ہوا...
اُسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا!!! 🖤 🥀

bintery
 

حوصلہ بہت ہے مجھ میں مگر یہ لازم تو نہیں...
ہر بار آخری حد تک آزمایا جاؤں!!! 🖤 🥀

bintery
 

اگر وہ مجھ کو چھوڑ کر خوش ہیں تو شکایت کیسی؟؟؟
اب میں اُنہیں خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی... 🖤 🥀

bintery
 

ایسے جاؤں گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں...
پھر میں تیرے وہمو گماں میں بھی نہیں آؤں گا!!! 🖤 🥀

bintery
 

تجھ سے بچھڑ کر ہم تو مقدر کے ہو گئے۔۔۔
پھر جو بھی در ملا ہم اسی در کے ہو گئے!!!🖤🥀

bintery
 

inہم وہ تنہائی پہ لکھے ہوئے اشعار جنہیں!!!
کوئی محفل میں سناتے ہوئے رو دیتا ہے!!!

bintery
 

عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور
نادان ہی ہوتا ہے_____ گرفتارِ محبت!!

bintery
 

ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے..
کہ میری سانس چلنے تک تیرا ہونا ضروری ہے۔۔۔
❤❤

bintery
 

قسمت میں شکست فاش لکھی جا چکی اپنے،
کے ہم نے دشمن کی صفوں میں یار کو دیکھا۔۔۔

bintery
 

ہم دنیا میں نہی دلوں میں رہتے ہیں😍 لوگ ہم سے ملنے کو اپنی قسمت کہتے ہیں😎 جسے میں نے کبھی چاہا تھا😒 دنیا والے اسے خوش نصیب کہتے ہیں 😎

bintery
 

💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔

bintery
 

کھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت ورنہ
یہ جو اب فائدے لگتے ہیں، خسارے ہوتے
یہ جو بےکار نظر آتے ہیں ہم لوگ مرشد
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے🔥

bintery
 

آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں
ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے

bintery
 

گر کہیں یہ شک بھی ہوجائے کہ یہ شخص اللہ پاک کے قریب ہے تو اُس کے قریب ہو جاؤ۔

bintery
 

وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صلى على وسلم کا آخرى نبى ہونے اور اس کا امتى ہونے پر فخر ہے✌
🌹ختم نبوت زندہ باد❤

bintery
 

Asslam o alaikum - Subha bakhair