Damadam.pk
bintery's posts | Damadam

bintery's posts:

bintery
 

اُس کے لہجے سے بس مجھے یہ معلوم ہوا...
اُسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا!!! 🖤 🥀

bintery
 

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا...
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا!!!🖤 🥀

bintery
 

کہاں اتنے مصروف رہتے ہو صاحب...
اب تو دل دکھانے بھی نہیں آتے😌😌🥀

bintery
 

تجھے اب بھول جانے کا ارادہ کر لیا ہے...
بھروسہ خود پر غالباً زیادہ کر لیا ہے!!! 🖤 🥀

bintery
 

کون پُرسانیں حال ہے میرا،
زندہ رہنا کمال ہے میرا...
توں نہیں تو تیرا خیال سہی،
کوئی تو ہم خیال ہے میرا...
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب..
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا...
چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے..
بس یہی سے زوال ہے میرا...
سب کی نظریں میری نگاہ میں ہیں..
کس کو کتنا خیال ہے میرا !!!! 🖤 🥀

bintery
 

طلب اتنی کہ دل و جاں میں بسا لوں تم کو...
نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر نہیں!!! 🖤 🥀

bintery
 

تم نے ہی تو کہا تھا کہ چھوڑ دو مجھ کو...
اب جو چھوڑا ہے تو بے وفا کیوں کہتے ہو!!! 🖤 🥀

bintery
 

کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀

bintery
 

کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا...
نا کسی کی یاد آتی نا کسی سے پیار ہوتا!!! 🖤 🥀

bintery
 

سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک...
تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا!!! 🖤 🥀

bintery
 

ہم مر گئے تو کون ستائے گا تمہیں...
کس کی سنو گے بے تُکی سی باتیں!!! 🖤🥀

bintery
 

کیا کہا تمہارا جرم بتاؤں؟؟؟
یہ دیکھو اب ہم مسکرا نہیں پاتے 😌🖤🥀

bintery
 

نا جواب دے نا سوال کر، مجھے چھوڑ دے میرے حال پر...
تجھے کیا ملے گا تو بتا، مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر؟؟ 🖤🥀

bintery
 

ہم کچی عمروں کے گھروں سے نکالے مسافر...
لوٹ کر گاؤں جائیں گے تو کون پہچانے گا!!! 🖤🥀

bintery
 

اے مصور میں تجھے استاد مانو گا...
درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ!!! 🖤🥀

bintery
 

وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا۔۔۔
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا!!!
کبھی کبھی تو وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے۔۔۔
میں ضد میں آ کہ اسے یاد بھی نہیں کرتا!!!

bintery
 

میں اپنے خواب پورے کر کے خوش ہوں مگر یہ پچھتاوا نہیں جاتا۔۔۔۔
کہ مستقبل بنانے سے تو اچھا تھا تجھے اپنا بنا لیتا!!! 🖤🥀

bintery
 

بہت سی باتیں... انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں... جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں... وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں... کھوکھلا کر دیتی ہیں.💔💯
🍃🍁🍂

bintery
 

سکونِ دل کے لیے کچھ تو اہتمام کروں..
اور ذرا نظر ملے پھر اُنہیں سلام کروں!!!
مجھے تو ہوش نہیں، آپ مشورہ دیجیے...
کہاں سے چھیڑوں افسانہ کہاں تمام کروں!!! 🖤 🥀

bintery
 

یہاں پر لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے صاحب...
کسی کو اپنا کیا خاک مانے گئے 😑😑🖤🥀