تیری یادوں پہ وار دیتا ہوں،،
رات یوں ہی گزار دیتا ہوں۔۔!!
میرا تعلق اس مذہب اور قوم سے ھے جس کی بچیاں
گڑیا خریدیں تو دوپٹہ ساتھ
لیتی ہیں
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن۔۔،،
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی،،،!!
ملا تھا ایک ہی شخص تو ہم بھی کیا کرتے۔۔۔۔!!
سو خود کو بیچ دیا ، بےحساب سستے میں۔۔۔۔!!
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
آغوش ستم میں ہی چھپا لے کوئی آ کر
تنہا تو تڑپنے سے بچا لے کوئی آ کر
صحرا میں اگا ہوں کہ مری چھاؤں کوئی پائے
ہلتا ہوں کہ پتوں کی ہوا لے کوئی آ کر
بکتا تو نہیں ہوں نہ مرے دام بہت ہیں
رستے میں پڑا ہوں کہ اٹھا لے کوئی آ کر
کشتی ہوں مجھے کوئی کنارے سے تو کھولے
طوفاں کے ہی کر جائے حوالے کوئی آ کر
جب کھینچ لیا ہے مجھے میدان ستم میں
دل کھول کے حسرت بھی نکالے کوئی آ کر
دو چار خراشوں سے ہو تسکین جفا کیا
شیشہ ہوں تو پتھر پہ اچھالے کوئی آ کر
میرے کسی احسان کا بدلہ نہ چکائے
اپنی ہی وفاؤں کا صلہ لے کوئی آ کر
تجھ سے کوئی فلحال طلب ہے نہ تمنا...
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے!!! 🖤🥀
احتراماً بچھڑنا پڑا ہم کو
فیصلہ ہوچکا تھا بڑوں میں.. 💔
اتنا شدید رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے
کچھ تو سنبھال کر رکھتے
مجھے بھی کھو دیا تم نے
اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں،
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا...؟
ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟؟
تم تو حل تھے میری اذیت کا ___
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟
ﺑﺎﺕ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩُﻭﺭ ﺗَﻠَﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
ﻟﻮﮒ ﺑﮯ ﻭﺟﮧ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﮔﮯ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺗُﻢ ﺍﺗﻨﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ؟
ﺍُﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﺍُﭨﮭﯿﮟ ﮔﯽ ﺳُﻮﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
!
ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮔُﺰﺭﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
!
ﭼُﻮﮌﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺌﯽ ﻃﻨﺰ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﮐﺎﻧﭙﺘﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﮭﯽ ﻓﻘﺮﮮ ﮐﺴﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﻟﻮﮒ ﻇﺎﻟِﻢ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﺍِﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻃﻌﻨﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﺛﺮ ﻣﺖ ﻟﯿﻨﺎ
ﻭﺭﻧﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮧ ﺗﺎﺛُّﺮ ﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﭼﺎﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺍُﻥ ﺳﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺍُﻥ ﺳﮯ
ﺑﺎﺕ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩُﻭﺭ ﺗَﻠَﮏ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا۔
عربی کہاوت
سب سے بیزار ہو گیا ہوں میں،، ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں،،کوئی بھی اچھی خبر نہیں مجھ میں،، یعنی اخبار ہو گیا ہوں میں!!
"- ارے ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
ہم اپنے ہاتھوں سےجوانی اجاڑ بیٹھے ہیں"-
#
·
"- ارے ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
ہم اپنے ہاتھوں سےجوانی اجاڑ بیٹھے ہیں"-
#
·
تیرا ملنا ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی❤️
ہتھیلی پر ایک وقت کی روٹی رکھ دے
تمہاری دو آنکھیں وہ نادر سیارے ہیں جن کو تلاشنے
میں سائنس نجانے کب سے پر تول رہی تھی
دیکھنا ان دو سیاروں کی دریافت سے دھرتی پر اک
نئے انقلاب کا بول بالا ہو گا
پرکیف نظارے حسین منظروں کا روپ دھاریں گے
اور میں فریفتہ ان کی کشش ثقل میں کھویا رہوں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain