بس یہ ایک سوچ مجھے روز اذیت دیتی ہے... کیا میرے بعد میری قبر سنوارے گا کوئی!!! ختم ہو جائے گا جب میرا تسلسل یہ وجود... کیا میرے بعد میرا نام پُکراے گا کوئی؟؟؟ 🖤 🥀
کیا لگے آنکھ کہ پھر دل میں سمایا کوئی... رات بھر پھرتا ہے اِس شہر میں سایہ کوئی!!! فکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیو کر... لطف یہ ہے کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی!!! شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ... رنج یہ ہے کہ تماشا نہ دکھایا کوئی!!! شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے ناصر... وقت پڑنے پر میرے کام نہ آیا کوئی!!!