لہجے میں اس کے زہر ہے سانپ جیسا...
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر "تو" جیسا!!! 🖤 🥀
بہت گہرا ہے سکوں۔۔۔۔بہت اجلی ھے خاموشی...
بہت آباد لہجے میں بہت سنسان ھے کوئی... 🖤🥀
وہ میرے دل میں زیادہ دیر نہیں ٹہرے گا...
شہر کا شخص ہے دیہات میں آیا ہوا ہے!!! 🖤🥀
احساس و مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ چلو خیر... 🖤🥀
ہم کچی عمروں کے گھروں سے نکالے مسافر...
لوٹ کر گاؤں جائیں گے تو کون پہچانے گا!!! 🖤🥀
وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا۔۔۔
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا!!!
کبھی کبھی تو وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے۔۔۔
میں ضد میں آ کہ اسے یاد بھی نہیں کرتا!!!
اب آپ سامنے ہیں تو کچھ بھی نہیں ہے یاد...
ورنہ کچھ آپ سے ہمیں کہنا ضرور تھا!!!🖤🥀
کچھ پسند ہے ہم کو کالا جوڑا 🖤
کچھ ان کی فرمائش بھی تھی 🔥
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
دل سلگتا ہے تیرے سرد رویے سے میرا
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے...
زندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکن،
ہم سفر آپ جو ہوتے تو مزا اور ہی تھا!
پہلے ہم اچھے تھے, اب بُرے کیسے ہو گئے؟
تم تو بدلے ہو مگر بیان تو مت بدلو.
میں محبت میں بچوں کی طرح ھوں
جو میرا ھے کسی اور کو کیوں دوں ؟؟
تھک کر گریں گے جس دَم ، بانہوں میں تیری آ کر
اُس دَم بھی کون جانے ، ھم کس سفر میں ھوں گے؟؟
یاد کے بے نشاں جزیروں سے...
تیری آواز آرہی ہے ابھی...
تھی کبھی عشق میں۔۔۔۔۔۔ وفا لازم
اب یہ مضمون۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختیاری ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘
رواہ مسلم ۔
یہ صبح کی سفیدیاں یہ دوپہر کی زردیاں...
اب آئینے میں دیکھتا ہوں میں کہاں چلا گیا
― ناصر کاظمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain