بے حسی شرط ہے جینے کے لئے
اور ہمیں احساس کی بیماری ہے
اسلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک اللہ پاک سب کو ہدایت عطا فرمائے
کر تو لینا تھا !!! تیرے ساتھ گزارہ لیکن،
اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے؟
روشنی کے واسطے پندار کا سودا نہ کر...
سامنے سورج بھی ہے تو اس کو ٹھوکر مار دے
اور پھر چھوڑ گیا وہ،جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
غمِ ہجراں کا یارب کس زباں سے ماجرا کہیے
نہ کہیے گر تو کیا کیجیے، اگر کہیے تو کیا کہیے
ـ حسرت موہانی
جانے کیا واقعہ ہوا، کیوں لوگ...
اپنے اندر نہیں رہے آباد
― جون ایلیا
حلقۂ رنگ سے باہر نکلوں...
خود کو خوشبو میں سمو کر دیکھوں
― پروین شاکر
ہر کسی کو اپنی مرضی کا سچ چاہئے
اس لئے
سب ہم سے ناراض رہتے ہیں
🙂🙂
کہا اس نے خدا حافظ ہمیشہ خوش رہا کرنا
میں اس کے بعد کے لمحے، یہاں لکھنے سے قاصر ہوں
فرمانِ الہیLeaf fluttering in wind
اپنے رب کی رحمت سے گمراہ تو
صرف مایوس لوگ ہی ہوتے ہیں_
صباح الخیر
فاصلوں سے کہنا تم
مختصر ہی رہنا تم
شور کے جھمیلوں میں
خاموشی کا گیہنا تم
بارشوں کے موسم میں
آب گل سا بہنا تم
وقت کے تھپیڑوں کو
ہنستے ہنستے سہنا تم
آنکھ کا پردۂ نمناک ہے خاک...
از زمیں تا سرِ افلاک ہے خاک
― خالد علیم
بار حیات اٹھائیے تنہا اٹھائیے
اٹھاتا نہی یہ بوجھ مگر پھر بھی اٹھائیے
نسل در نسل یہی آس چلی آتی ھے
کوئی آئے گا، ھمیں دکھ سے رہائی دے گا
نصیر احمد ناصر

*"دِل سے دِل مِلا کر زِندگی مُسکرادی"*
'*<>*"
*"کوٸی دیکھ کے جَل گَیا اور کسی نے دعا دی"*
Agar tum kaho toh main phool ban jau
Zindagi ka tumhari ekk usool ban jaau
Suna h ki rait par chalne se tum mehak jate ho
Kaho toh abke jameen ki dhul hi ban jaau
Nayaab h wo log jinhe tum apna kehte ho
Izazat do ki main bhi ess qadar anmol ban jau
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض !!!!!!!!
ہر شخص سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain