😂
ایک پیر صاحب پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔ آپ نے پوچھا،
کیا چاہیے؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔
آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ پاکستانی بولا تھوڑا ہے ۔
آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا
بزرگو... اے " *اُنگل* "
😂😄
رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں
جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں ۔
کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اسے۔
۔
جی بھر کے دیکھا تو آنکھ بھر آئی!
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں...
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں!
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
وگرنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تُو رہے۔۔۔
ٹھہر جائو کہ حیرانی تو جائے
تمہاری شکل پہچانی تو جائے
ذرا کُھل کر بھی رو لینے دو ہمکو
کہ دل کی آگ تک پانی تو جائے
محسن نقوی
so jao sb roasting category a gi ha😉😄
good night ✅🌹🌷💞
جب بھی تصویر بنائی،تمہیں اپنے ساتھ بنایا
میں پاگل ہو کر بھی تمہیں بھول نہیں پایا__