ملی نہیں ہیں ہمیں ارض پاک تہفے میں۔۔۔
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا۔۔
Good afternoon 🌞
Asslam o alaikum, guys kesy han sb


بات کرتے کرتے بلاک کر دینا جب کے کوئی ایسی بات بھی نہ ہو۔۔۔ سمجھ سے باہر۔۔۔ پلیز دوبارہ میری پوسٹ سے دور رہیں۔۔۔شکریہ



Asslamoalaikum, subha bakhair 🌷🌷🌹🌷


وہ اِتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ہے
تمام عُمر بچھڑنے کا غم کیا جائے
یہ انتظار ہمیں دیکھ کر بنایا گیا
ظہورِ ہجر سے پہلے کی بات ہیں ہم لوگ

