زندگی میں کوئی ایک تو ایسا ہونا چاہئے نا جو کہہ سکے کہ آپ پریشان مت ہوں، میں سب سنبھال لوں گا؟ اور پھر وہ واقعی سنبھال لینے کی استطاعت رکھتا ہو۔
لیکن آخر میں آپ اپنے مسیحا خود ہوتے ہیں، میں نے کہا نا تم خود کو خود ہی سنبھالو۔
دشمنوں کے لئے عذاب اور دوستوں کے لئے عتاب، پیار سے زاوی اور نفرت سے سلطان۔ ۔ ۔
😂
تجھ سے اک ربطِ خیالی ہی سہی ربط تو ہے
میں تو اک سہل سا جینے کا بہانا چاہوں
♥
بے درماں جو رہے تو بھی شکایت نہیں کی
اب تو علاج سے تاپِ جبیں بھی ہے منعدم
وه جو احساس تحفظ تھا کھو گیا کب کا
اب تو حصّے میں میرے آئے ہیں ہجراں کے غم
اداس کہانیوں کا انجام بھی اداس ہی ہوتا ہے، اس ہی لئے ان کی دائمی طوالت ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہے اور خوشگواریت صرف اختتام سے ملحقہ ہے۔
کسی تاریک کوٹھری سے روشنی کا راستہ اپنے ہی زخمی تلووں پر چل کر طے کرنا ہوتا ہے، خود کو سنبھالنے کے لئے کوئی شانہ میسر نہیں آیا کرتا، اپنے ہی زخمی ہاتھوں سے خود کو اٹھانا پڑتا ہے۔
sometimes all you desire becomes recovering your sanity.
Badly miss that super conscious bintos from 2017..
کررہی ہوں میں شَبِ غم کا علاج
تیری تصویر جلائی ہے ابھی
وشال سحر
زندگی کی ابتدائی دو، اڑھائی دہائیوں میں ہی دایاں ہاتھ بالکل ناکارہ ہو گیا ہے۔
💔
میں تمہاری آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا تھا پچھلے آدھے گھنٹے سے دیکھ رہا ہوں اب تم نظریں اٹھا کر میری بے بسی دیکھو۔
سوگواری کے باون دن