Damadam.pk
bintos's posts | Damadam

bintos's posts:

bintos
 

اوئے کوچا! اپنی والی کو تو تم ٹوپی والا برقعہ پہنایا اے، باقی سامنے والیوں کو تم بے ڈھڑک تاڑتے او۔ ۔
بھئی، یہ تو ناانصافی اے نا۔
😷👀👣🙅

bintos
 

''This Heart Should Burst At Once''

bintos
 

There are a few users here. If I see you interacting with them, I will choose to ignore you for the rest of my life without any regrets.

bintos
 

"Be happy, happy, happy,
And seize the day of pleasure."

bintos
 

Seal Of Confession.

bintos
 

But Dark Can Be Fascinating.

bintos
 

''Let me quietly walk away from your life, okay? Let me be crushed alone under the burden of all that has happened..." ❤️🩹

bintos
 

ہم جولیوں سے مل کے جو ہوں گی ہم خیال
ماضی کے واقعات بھلایا کروں گی میں
ہر دور ہی ہوتا ہے شرارت کے واسطے
سب کو ہنسا ہنسا کے بتایا کروں گی میں
فُرقت میں دورِ گوشہ نشینی ہی چاہیے
خود اپنے ساتھ وقت بِتایا کروں گی میں
نوکر تو کیا ، اُلجھوں گی میں ہر ایک شخص سے
اب اپنی غلطیوں کو چھپایا کروں گی میں
دل کو ترے خیال کی وحشت میں ڈال کر
خود اپنی وحشتوں کو ڈرایا کروں گی میں
حالات و واقعات تو بدلیں ہی گے جناب !
بے طور اپنے جی کو لگایا کروں گی میں
ہاں سچ کہا ! اک دن ہے تغیر کے واسطے
پر شوق سے ہر خلش کو پایا کروں گی میں
" نقشِ کہن " کو دل سے مٹایا نہیں گیا
گزرے ہوئے دنوں کو بھلایا نہیں گیا !
آیت فاطمہ

bintos
 

" جواب نقشِ کہن "
اشکوں کو اپنے ضبط سکھایا کروں گی میں
روٹھے جو کوئ اب نا منایا کروں گی میں
جاتا رہے وہ صُبحِ محبت کا کارواں
اب شام اپنے گھر میں منایا کروں گی میں
چند خود پرستوں ، بے وفاؤں کی ہے کیا مجال
خود اپنے دل کے ناز اٹھایا کروں گی میں
جشنِ شبِ فراق منایا کروں گی میں
تاروں کو دل کا حال سنایا کروں گی میں
شکلیں بنا کے آپ کی کاغذ کے ورق پر
پھر آپ کے ہی رنگ اڑایا کروں گی میں
اب اُلجھنوں سے بیر نا پالا کروں گی میں
سُلجھا کے ان کو جی سے لگایا کروں گی میں
ملتی رہے تنہائی کو یونہی شکستِ فاش
اونچے سُروں میں گیت ہی گایا کروں گی

bintos
 

Among your innumerable personalities, I like the one who is there every moment I need, with all the words that heal the wounds of soul.

bintos
 

وہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گا
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
راحت اندوری~

bintos
 

حاصلِ بخت یہی ہے کہ میں ناکارہ رہوں
جھیلوں قسمت كو مگر کیسے سہاروں گی وزن

bintos
 

کرو احسان مت مجھ پر
مجھے یہ پاپ لگتا ہے

bintos
 

اب کے سوچا ہے، مسکرانا ہے
ورنہ سوچوں میں گزرے کل رہے ہیں

bintos
 

دل سے چپکے بنجاروں کو
نوچ کے میں نے پھینک دیا ہے
👣

bintos
 

زندگی میں ڈیلیٹ کا آپشن ضرور ہونا چاہیے، ایک ایسا آپشن جس سے آپ اپنے چہرے پر گاڑھے گئے ناخنوں کے بدصورت نشان مٹا سکیں کیونکہ دم تو ہم سب ہی کا گھٹتا ہے، جنس سے بالا تر ہو کر۔ ۔ میک اپ کی دبیز تہہ ہو یا پھر چہرے پر سجا مکھوٹا، بد صورتی چھپانے کی جدوجہد اور پھر آکسیجن کی کمی روح اور جسم کے ساتھ کی دشمن ہوئی چاہتی ہے لیکن ستم ظریفی تو دیکھیں کہ دم گھٹتا ہے پر روح پرواز نہیں کرتی، پھر ہم انسان، ہم ٹھہرے اگلے درجے کے ایکسٹریمسٹس۔

bintos
 

and yuh know when the chaos starts?
when she starts finding her escape in books.

bintos
 

"اچھا میں ایک ارب لکھ دیتی تو کیا کرتے؟"
"تو ایک ارب بھی دے دیتا"
"کہاں سے دیتے؟ فراڈ کرتے؟"
"کیوں کرتا کما کر دیتا"
"ساری عمر کماتے ہی رہتے پھر"
"اچھا ہوتا ساری عمر تمہارا مقروض رہتا"
"کیوں دے رہے ہو اتنے پیسے؟"
"بیوی ہو تم، اسی لیے میرا دل چاہتا ہے تمہیں دوں،اگر یہ پوری دنیا میری ہوتی، تو میں یہ ساری دنیا تمہیں دے دیتا"
*آبِ حیات*

bintos
 

numbing of emotions.

bintos
 

کیا اِضطرابِ روح بھی برباد ہو گیا
کیا یوں ہی اپنے دل کو جلایا کروں گی میں؟