میرے دل نے بھی مجھ سے بے وفائی کی🖤💔
کمبخت مجھے اُداس کر کے اُس کا ہو دیا💔🖤
یہ شعر کراچی والو کے لئے ❤❤❤
عجب سرور دیتی ہے تیرے شہر کی ہوا
تیرا محلہ سلامت، میں تیرے شہر کےصدقے
تم ہی بضد تھے کہ ہم کو خواب دکھاؤ اپنے
ہم تو کہتے تھے کہ آنکھوں کو اذیت ہو گی
انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آنا تُم
جہاں پر تُم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے
💔💔💔
وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لوگوں کے لئے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں 💦💯
#اداس_لوگوں_کی_مسکراہٹ😊
#سب_سے_زیادہ_خوبصورت_ہوتی_ہے🌚
#🥀
خبر ہی نہیں اک سرفرا لڑکا
وبا کے دنوں میں بہی چوم سکتا ہے🤣🤣
پہلا پیار اور آخری پیپر
کبھی سہی نہیں ہوتا😐
مجھے تم پر یقیں ہیں پر اس بات کا خیال رکھنا
میرا یقین اور تمہاری ہڈیاں ایک ساتھ ٹوٹے گی 🤭🙃
بچوں کی طرح اٹھا کر ناز میرے💕
اس نے میری عادتیں خراب کر رکھی ہیں ❤️☺️
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
آواز دو ہم کو
ہم کھو گئے۔۔۔۔
کب نیند سے جاگے
کب سو گئے۔۔۔
کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی
"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"
😂🤣😅
ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں عمر بھر
ممکن بھی کیسے ہو, دونوں ذہین ہیں
اور میں اِن دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھری
تونے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں.. 🥀🍂
_____________"🍁🦋
•||•_____`✨🍒
°☆●" میں جو بھی ہوں اپنے لیئے ہوں _____●°😍️️°
°☆●"کسی کو کیسی لگتی ہوں پرواہ نہیں ●°🙃°
جناب کہتے ہے کہ
تم جب پنجابی بولتی ہو تو 😋🥰
مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے ❤🙈
اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے💝
ایک میں ہی کافی ھوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے...💕
#👑
توبہ میرا ہونے والا بندا کسی کو سحریوں میں نہ جگا رہا ہو🙂😒
نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ مارننگ کا😑😑😑
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے😒🙈
ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ تو ﺳﻨﮕﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞﻣﯿﮟ، 😒😒
ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﭨﻮﻧﺎ🙈🙈
ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮐﮭﺎ ہے🙄🙄😎🤓😂🙊🙈🙉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain