آدھا رمضان گزر گیا😑 ابھی تک کسی نے یہ نہیں کہا😒
کے کلائی کا ناپ دے دو عید کی چوڑیاں بھیجنی ہیں🥺😂🤭
😹🤓🙉🙄😹😋🤒🤒
سحری میں بنا دوں گی
بس سحری میں جگانے والا چاہیے❤
#
زندگی سیکھا رھی ھے آھسته آھسته
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ھیں
😊..........👤
🙈تھوڑی سويٹ تھوڑی جھگڑے والی ھوں.😘
🌺✨ميں لڑکی بڑی کيوٹ نخرےوالی ھوں.❤️🥰
ساسو ماں جلدی سوچو 😁
کب تک میں پرائے گھر میں بیٹھ کر
سحری افطاری کروں گی😏
#____❤️
مجھے وہ رشتے دار بہت پسند ہیں 😁😁
جو جاتے وقت زبردستی پیسے دیکر جاتے ہیں 😆😁😀😃😝😃
خوش نصیب ہے وہ عورت
جسے پانے کے لیئے مرد اللہ کے آگے روتا ہے
اور ایسا صرف
عمیرہ احمد کے ناولز میں ہوتا ہے😋😀
سونے دا کِل ماہیا
بدنام تاں ہو گئے آں
نعرے مار کے مِل ماہیا😂😂😂🏃♀️
کاش کوئی مجھے بھی کہتا
"جان! تم نہ ملی تو سرف کھا لوں گا"🥺💔
شکریہ ان ممبران کا 😌
جو میری پوسٹس پرکمنٹ نہیں کرتے 😕
کیونکہ وہ مجھے یقین دلاتے ہیں🤔
کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا
کوئی فائدہ نہیں🐮🐄🎺😁😂
*رات کو جاگنے والہ ہر انسان*
*عاشق نھی ہوتا کسی کسی*
*کو مچر بی نھی سونے دیتا*
🤣😂😟😩😂😂😂‼️
اللہ جی
اج کسی دا لوڈ غلط نمبر تے ٹُر جاوے اور او غلط نمبر میرا ہووے
سب بولو آمین😂😂
فاصلہ رکھیں....!!!!!
پیار تو ہونا نہیں ایویں خوامخواہ لڑائی ہو جانی
🙉🙊🙈✌️😒😁
زندہ ہوں تو بات کر لیا کرو اگر مرنے کے بعد میں نےبات کرنا شروع کی تو پیر فقیر ڈھونڈتے رہو گے😁
ایک صاحب نے شدید سردی کی وجہ سے بیوی کی شال اوڑھی اور دروازہ کھول دیا
دودھ والے سے دودھ لے کر دروازے سے جونہی مڑے ، پیچھے سے دودھ والے کی آواز آئی، کیا بات ہے ڈارلنگ ، آج کچھ ناراض ہو؟
وہ صاحب ہنستے ہوئے بیڈ پہ لیٹ گئے۔
بیوی کی نیند بھری آواز آئی کہ کیا ہوا کیوں ہنس رہے ہو۔
وہ بولے۔ میں تمہاری شال اوڑھ کر دودھ والے سے دودھ لینے گیا تھا تو اس نے پیار سے مجھے ڈارلنگ پکارا۔ لگتا ہے اس کی بیوی کی شال بھی تمہاری جیسی ہے😂مثبت سوچ اسے کہتے ہیں ! 👍
😂😂
سانوں نہر والے پل تے بُلا کے😍😉
.
.
.
.
تے پِچھوں ماہی دھکا دے گیا😥😭😭😭😭
سنو 🙊 اپنے ہاتھ پہ میرا نام تو لکھ دو 🙈 میں نے ڈی پی لگانی ہے 😊🤗😂😂
میں ہمیشہ اُن لوگوں کی غلطیوں سے سکھتی ہوں
جو مجھ سے مشورہ لینے کے بعد کرتے ہیں😸
ساری شرارتیں اُنکے سنگ کرو گی🙈🙈
میں اپنے اُنکو بہت تنگ کروں گی
جب تک سورج جاند رہے گا۔۔
میرا ہرممبر پہ دھیان رہے گا۔۔
سیٹنگ تو میں ہونے نہیں دوں گی۔
😛😛😝🙊🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain