چندہ برائے نیٹ پیکج🤔
آپ کے دیے ہوئے ایزی لوڈ سے اسلامی پوسٹیں کروں گی جب تک پوسٹیں ہوتی رہیں گی آپ کو ثواب ملتا رہے گا
😂😜😜
زیادہ serious نہ رہا کرو
تم دنیا میں آۓ ہو ICU میں نہیں ۔....🤣🤣
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو