سنو نا ہمم سننا ہی تو چاہتا ہوں تم بولو تو سہی تم بہت کھڑوس ہو میں جانتی ہوں لیکن ایک بات بتاؤ نا پلیز😔 تم کیا ہو میرے لیے؟ دو لفظوں میں بولوں گا تو جان لو گی نا؟ ہاں نا بہت ہوں گے تم بولو سب کچھ!!!!!!! اور وہ سچ میں اسکے لیے سب کچھ تھا واقعی اس نے دو لفظوں میں بتا دی تھی اسکی زندگی میں اپنی اہمیت وہ پوچھنا چاہتی تھی اس سے کہ میں کیا ہوں تمہارے لیے لیکن خاموش رہ گئ کیوں کہ ڈر گئ تھی اسکے جواب سے کہیں آج بھی دل ٹوٹ کہ بکھر نا جاۓ۔۔ وہ آج بھی ویسی تھی پاگل یا پھر اسکی زندگی میں فادی وہ واحد شخص تھا جس کے سامنے بولتے ہوۓ وہ بچی بن جاتی تھی اور وہی تھا جس کی وجہ سے آج وہ ایک مضبوط انسان تھی وہ اسکا سوپر مین تھا اسکی ہر الجھن کو لمحوں میں ختم کر دینے والا۔۔۔۔اسکا انت الحیات ♥️ @bee_writess