" جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد کا تُم نے" 🖤
کیا ستم ہے کہ اب تری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے ۔
جون ایلیا
cz i luv this dd emoji...
دل تو ناصح مُورکھ ٹھہرا ٰ مُورکھ کو سمجھائے کون
Being away from people is a relief and I loved it
Turkey main paida hona chahye tha mujhy why I’m here God?
شکوہ نہیں ہے اے رب
سوال بھی نہیں ہے
پر
وہ شخص میرا کیوں نہیں ہے
my own writes..
اس رب نے جس جس چیز کا وعدہ کیا ہے ۔
وہ وعدے نہیں بدلیں گے۔۔۔
@bee_writess
ajeeb bht ajeeb or fr dd k boys ...
جو تو نے سوچ ہی لیا ہے ۔۔۔ہوا بننا ہے
تو پھر ٹھر ذرا میں خاک ہو کہ آتی ہوں 💔
#bee_writess
No friendship is worth it if it takes you away from Allah.
چل ہاتھ ملا
جو بیت گئی سو بیت گئی
جو درد تھا سہنا سہہ ہی لیا
اب بھول کہ پچھلی باتوں کو
میرا ساتھ نبھا
چل ہاتھ ملا !!
اس درد کو لکھ کہ الوداع
شبِ ہجر کو رخصت کرتے ہیں
اب چھوڑ پرانے خوابوں کو
نۓ خواب دکھا
چل ہاتھ ملا.....
@bee_writess
چاند کے انتظار میں
شب گزر چکی ہے
“tum zamana dekh aao, mein yehin khadi hoon.”
dd is full of shit now
em jst talking about shitt not about good ones
میں زندگی کو آخری خط لِکھتے ہُوئے یہ ضرور کہوں گی ، تُم نے میرے سنگ میری ماں کا بھی خُوب دِل دُکھایا ہے! ۔ "
۔
.
.
.
.
@bee_writess
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain